ماہ رجب کے اعمال

استغفار اور صدقہ رسول اللہؐ سے مروی ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں سو مرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُاللہ الَّذِیْ لَا إلٰہَ اِلَّاھُوَ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ و اَتُوْبُ اِلَیْہَ بخشش چاہتا ہوں اللہ سے کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں اس کے حضور توبہ […]

ہر روزصبح وشام کی نمازکے بعد پڑھنے کی دعا

محمد بن ذکوان، آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نے اتنے سجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تھے، سید بن طاؤوس نے محمد بن ذکوان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام جعفر صادق ؑکی خدمت میں عرض کیا کہ […]

ماہ رجب میں امام زین العابدینؑ کی دعا

رجب کے پورے مہینے میں یہ دعا پڑھتا رہے اور روایت ہے کہ یہ دعا امام زین العابدین ؑنے ماہ رجب میں حجر کے مقام پر پڑھی: یَا مَنْ یَمْلِکُ حَوائِجَ السَّائِلِینَ، وَیَعْلَمُ ضَمِیرَ الصَّامِتِینَ، لِکُلِّ مَسْأَلَةٍ مِنْکَ سَمْعٌ حَاضِرٌ، وَجَوَابٌ عَتِیدٌ اے وہ جوسائلین کی حاجتوں کامالک ہے اور خاموش لوگوں کے دلوں کی […]

ماہ رجب میں امام جعفر صادق ؑ کی دعا

یہ دعا پڑھے کہ جسے امام جعفر صادق ؑرجب میں ہر روز پڑھا کرتے تھے۔ خابَ الْوافِدُونَ عَلَی غَیْرِکَ، وَخَسِرَ الْمُتَعَرِّضُونَ إلَّا لَکَ، وَضاعَ الْمُلِمُّونَ إلَّا بِکَ نا امید ہوئے تیرے غیرکی طرف جانے والے گھاٹے میں رہے تیرے غیر سے سوال کرنے والے تباہ ہوئے وَأَجْدَبَ الْمُنْتَجِعُونَ إلَّا مَنِ انْتَجَعَ فَضْلَکَ بَابُکَ مَفْتُوحٌ لِلرَّاغِبِینَ […]

ماہ رجب میں ہر روز پڑھنے کی دعا

شیخ فرماتے ہیں کہ اس دعا کو ہر روز پڑھنا مستحب ہے۔ اَللّٰھُمَّ یَا ذَا الْمِنَنِ السَّابِغَةِ وَالْاَلَاءِ الْوَازِعَةِ وَالرَّحْمَةِ الْوَاسِعَةِ، وَالْقُدْرَةِ الْجَامِعَةِ اے معبود اے مسلسل نعمتوں والے اور عطا شدہ نعمتوں والے اے کشادہ رحمت والے۔ اے پوری قدرت والے۔ وَالنِّعَمِ الْجَسِیمَةِ وَالْمَواھِبِ الْعَظِیمَةِ وَالْاَیادِی الْجَمِیلَةِ وَالْعَطایَا الْجَزِیلَةِ اے بڑی نعمتوں والے اے […]

توقیع ناحیہ مقدسہ

شیخ نے روایت کی ہے کہ ناحیہ مقدسہ (اما م زمان عج کی جانب ) سے امام العصرؑ کے وکیل شیخ کبیر ابو جعفر محمد بن عثمان بن سعید کے ذریعے سے یہ توقیع یعنی مکتوب آیا ہے۔رجب کے مہینے میں یہ دعا ہرروزپڑھاکرو: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ خدا کے نام سے شروع کرتا ہوں […]

زیارت رجبیہ

شیخ نے حضرت امام العصر (عج)کے نائب خاص ابو القاسم حسین بن روح سے روایت کی ہے کہ رجب کے مہینے میں آئمہ میں سے جس امام ؑ کی ضریح مبارکہ پر جائے تو اس میں داخل ہوتے وقت یہ زیارت ماہ رجب پڑھے: الْحَمْدُ لِلہِ الَّذِی أَشْھَدَنا مَشْھَدَ أَوْلِیائِہِ فِی رَجَبٍ، وَ أَوْجَبَ عَلَیْنا […]

چار رکعت نماز بروز جمعہ

سید نے رسولؐ اللہ سے یہ روایت بھی نقل کی ہے کہ جو شخص رجب میں جمعہ کے روز نماز ظہر و عصر کے درمیان چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سات مرتبہ آیت الکرسی اور پانچ مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور نماز کے بعد دس مرتبہ کہے: […]

پورے ماہ رجب میں ساٹھ رکعت نماز

پورے ماہ رجب میں ساٹھ رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ ہر شب میں دو رکعت بجالائے جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد ایک مرتبہ، سورہ کافرون تین مرتبہ اور سورہ قل ھو اللہ ایک مرتبہ پڑھے اور جب سلام دے چکے تو اپنے ہاتھ بلند کر کے یہ پڑھے : لَا إلہَ إلَّا […]