صلوات روز جمعہ بعد نماز عصر

hafشیخ جلیل ابن ادریس سرائر میں جامع بزنطی سے نقل کرتے ہیں کہ ابو بصیر کا کہناہے کہ میں نے امام جعفر صادقؑ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ظہرو عصر کے درمیان محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیجنا ستر رکعت نماز کے برابر ہے۔ جو شخص روز جمعہ عصر کے بعد محمدؐ و آل […]

فضلیت و اہمیت روز جمعہ

واضح رہے کہ روز جمعہ کئی مناسبتوں سے امام العصر﴿عج﴾ کے ساتھ تعلق رکھتا ہے، اولاً یہ کہ حضرت کی ولادت با سعادت اسی روز ہوئی۔ ثانیاً یہ کہ آپ کا ظہور پرنور بھی اسی دن ہو گا۔ ثالثا یہ کہ دیگر ایام کی نسبت اس دن حضرت کا انتظارِ ظہور زیادہ ہے۔ جمعہ کے […]

صلوات ابالحسن ضراب اصفہانی

قائم آل محمدؑ کے زمانہ غیبت میں وہ دعا پڑھیں جو شیخ ابو عمرو عمروی نے ابو علی ابن ہمام کو لکھوائی تھی چونکہ صلوات کبیر اور یہ دعا دونوں بہت طولانی ہیں لہذا اس مختصر کتاب میں ان کی گنجائش نہیں ہے۔ پس شائقین اس سلسلے میں مصباح المتہجد اور جمال الاسبوع کی طرف […]

زیارت معصومینؑ روز جمعہ

شیخ نے مصباح میں اور سید نے جمال الاسبوع میں اعمال جمعہ کے ضمن میں فرمایا ہے کہ روز جمعہ زیارت حضرت رسولؐ اور زیارت ائمہؑ کا پڑھنا مستحب ہے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی گئی ہے کہ آپ نے فرمایا: جو شخص اپنے شہر میں ہو اور وہ روضہ رسول جناب امیر المومینن […]

زیارت امام العصرؑ روز جمعہ

جمعہ: یہ حضرت صاحب الزمان﴿عج﴾ کا دن ہے اور انہیں سے منسوب ہے اور یہ وہی دن ہے جس دن آپ ظہور فرمائیں گے آپ کی زیارت یہ ہے اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ آپ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا عَیْنَ اللهِ فِی […]

دعائے ندبہ

مؤلف کہتے ہیں کہ سید بن طاؤوسؒ نے مصباح الزائر میں اعمال سرداب کے بارے میں ایک فصل رقم کی ہے جس میں انہوں نے حضرت صاحب الزماں ﴿عج﴾ کی چھ زیارتیں درج کی ہیں اور پھر فرمایا ہے کہ اسی فصل سے دعا ندبہ ملحق کی جاتی ہے اور روزانہ نماز فجر کے بعد […]