امام محمد تقی ؑ کی دعا

کتاب مقنعہ میں شیخ مفید ؒ نے ثقہ جلیل علی بن مہزیار سے روایت کی ہے کہ امام محمد تقی ؑنے فرمایا کہ ماہ رمضان کے دنوں اور راتوں میں اس دعا کو زیادہ سے زیادہ پڑھے : یَا ذَا الَّذِی کانَ قَبْلَ کُلِّ شَیْئٍ، ثُمَّ خَلَقَ کُلَّ شَیْئٍ، ثُمَّ یَبْقیٰ وَیَفْنیٰ کُلُّ شَیْئٍ، اے […]

سحری کے اعمال

ماہ رمضان میں سحری کے اعمال اور وہ چند امور ہیں سحری کھانا، سحری کھانا ترک نہ کرے ۔ اگرچہ اس میں ایک کھجور اور ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو اور سحری کے وقت کی بہترین خوارک ستو ہے جس میں کھجور کا سفوف ملا ہو اور روایت ہوئی ہے کہ خدا وند […]

(دعائے سحر (مختصر

یہ دعا پڑھے کہ جو سحری کی دعاؤں میں سب سے مختصر ہے اور سید کی کتاب اقبال میں ہے وہ دعا یہ ہے: یَا مَفْزَعِی عِنْدَ کُرْبَتِی، وَیَا غَوْثِی عِنْدَ شِدَّتِی، اے مصیبت میں میری پناہ گاہ اے سختی میں میرے فریادرس إلَیْکَ فَزِعْتُ، وَبِکَ اسْتَغَثْتُ، ڈرا ہوا تیرے پاس آیا ہوں اور تجھ […]

دعائے سحر

سحری کے وقت یہ عظیم القدر دعا پڑھے جو امام علی رضاؑسے منقول ہے آپ ؑ نے فرمایا کہ یہ وہی دعا ہے جسے امام محمد باقر ؑ سحری کے وقت پڑھتے تھے اور وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ بَھائِکَ بِأَبْھاہ وَکُلُّ بَھائِکَ بَھِیٌّ، اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِبَھائِکَ کُلِّہِ اے معبود! […]

دعائے سحر یا عُدَتِیْ

شیخ نے فرمایا ہے کہ سحری کے وقت یہ دعا بھی پڑھے: یَا عُدَّتِی فِی کُرْبَتِی، وَیَا صاحِبِی فِی شِدَّتِی، اے وقت مصیبت میری پونجی اے تنگی کے ہنگام میرے ہمدم وَیَا وَلِیِّی فِی نِعْمَتِی وَیَا غایَتِی فِی رَغْبَتِی اے نعمت دینے میں میرے سرپرست اور اے میری رغبت کے مرکز أَنْتَ السّاتِرُ عَوْرَتِی وَالْمُؤْمِنُ […]

تسبیحات ِ سحر

یہ تسبیحات پڑھے جو اقبال میں بھی مذکور ہیں : سُبْحانَ مَنْ یَعْلَمُ جَوارِحَ الْقُلُوبِ ، پاک تر ہے وہ جو دلوں کے بھید جانتا ہے سُبْحانَ مَنْ یُحْصِی عَدَدَ الذُّنُوبِ ، پاک تر ہے وہ جو گناہوں کو شمار کرتا ہے سُبْحانَ مَنْ لَا یَخْفیٰ عَلَیْہِ خافِیَۃٌ فِی السَّمَاواتِ وَالْاَرَضِینَ، پاک تر ہے وہ […]

ماہ رمضان میں ہر رات امام جعفر صادق ؑ کی دعا

امام جعفر صادق ؑسے روایت ہے کہ ہر رات یہ دعا پڑھے : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ أَنْ تَجْعَلَ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ فِی الْاَمْرِ الْحَکِیمِ مِنَ الْقَضاءِ الَّذِی لَا یُرَدُّ وَلَا یُبَدَّلُ اے معبود ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو اپنی قضاءو قدر میں محکم امور سے متعلق جو یقینی […]

دعائے ابو حمزہ ثمالی

شیخ نے مصباح میں ابو حمزہ ثمالی کی روایت نقل کی ہے کہ امام زین العابدینؑ رمضان مبارک کی راتیں نماز میں گزارتے اور سحری کے وقت یہ دعا پڑھے تھے: إلٰھِی لَا تُؤَدِّبْنِی بِعُقُوبَتِکَ، وَلَا تَمْکُرْ بِی فِی حِیلَتِکَ، میرے اللہ! مجھے اپنے عذاب میں گرفتار نہ کر اور مجھے اپنی قدرت کے ساتھ […]

دعاء افتتاح

ماہ رمضان کی ہر رات یہ دعا پڑھنے کی خاص تاکید ہے۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَفْتَتِحُ الثناء بِحَمْدِکَ وَأَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوابِ بِمَنِّکَ اے معبود! تیری حمد کے ذریعے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے وَأَیْقَنْتُ أَنَّکَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ فِی مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ اور مجھے یقین ہے […]