• AA+ A++

کتاب مقنعہ میں شیخ مفید ؒ نے ثقہ جلیل علی بن مہزیار سے روایت کی ہے کہ امام محمد تقی ؑنے فرمایا کہ ماہ رمضان کے دنوں اور راتوں میں اس دعا کو زیادہ سے زیادہ پڑھے :

یَا ذَا الَّذِی کانَ قَبْلَ کُلِّ شَیْئٍ، ثُمَّ خَلَقَ کُلَّ شَیْئٍ، ثُمَّ یَبْقیٰ وَیَفْنیٰ کُلُّ شَیْئٍ،

اے وہ جو ہر چیز سے پہلے موجود تھا پھر ہر ایک چیز کو پیدا کیا تو وہ جو باقی رہے گا اور ہر چیز فنا ہو جائے گی

یَا ذَا الَّذِی لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَیْئٌ، وَیَا ذَا الَّذِی لَیْسَ فِی السَّمٰوَاتِ الْعُلیٰ، وَلَا فِی الْاَرَضِینَ السُّفْلی، وَلَا فَوْقَھُنَّ وَلَا تَحْتَھُنَّ وَلَا بَیْنَھُنَّ إلٰہٌ یُعْبَدُ غَیْرُہُ،

اے وہ جس کی مانند کوئی چیز نہیں اے وہ جو نہ بلند آسمانوں میں ہے اور نہ پست ترین زمینوں میں ہے اور نہ ان کے اوپر اور نہ ان کے نیچے ہے اور نہ درمیان میں ہے وہ معبود جس کے سوا کوئی معبود نہیں

لَکَ الْحَمْدُ حَمْداً لَا یَقْویٰ عَلٰی إحْصائِہِ إلَّا أَنْتَ،

تیرے لئے حمد ہے وہ حمد کہ کوئی اسے شمار نہ کر سکے سوائے تیرے

فَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ صَلاةً لَا یَقْویٰ عَلیٰ اِحصَائِھَا إلَّا أَنْتَ ۔

پس حضرت محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما وہ رحمت کہ کوئی اسے شمار نہ کر سکے سوائے تیرے ۔

?