Entries by

,

کاظمین کی مشترک زیارت

امام موسٰی کاظم اور امام محمد تقی (ع) کی مشترک زیارتیں دو ہیں ان میں سے ایک وہ ہے جو ان دونوں میں سے ہر امام کیلئے علیحدہ پڑھی جاتی ہے چنانچہ شیخ قولویہ قمی نے کامل الزیارات میں امام علی نقیؑ سے روایت کی ہے کہ ان دونوں ائمہؑ میں سے ہر ایک کی […]

?

, ,

کاظمین کی پہلی مشترک زیارت

یہ بہت معتبر زیارت ہے جسے شیخ صدوق(رح)، شیخ کلینی(رح) اور شیخ طوسی(رح) نے بھی معمولی اختلاف کے ساتھ نقل کیا ہے جو اس طرح ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نُورَ اللهِ فِی ظُلُماتِ الْاَرضِ آپ پر سلام ہو اے ولی خدا، آپ پر سلام ہو […]

?

, ,

کاظمین کی دوسری مشترک زیارت

یہ وہ زیارت ہے جس کے پڑھنے سے ہر دو ائمہ(ع) کی زیارت ہوجائیگی جیسا کہ شیخ مفید(رح) شہید(رح) اور محمد بن مشہدیؒ نے فرمایا ہے کہ ضریح پاک کے سامنے کھڑے ہوکر ان دونوں بزرگواروں کی زیارت یوں پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا وَلِیَّیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا حُجَّتَیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا نُورَیِ اللهِ […]

?

, ,

حاجی علی بغدادیؒ کا واقعہ

مؤلف کہتے ہیں: ان زیارتوں کی مناسبت سے یہاں سعید ،صالح،برگزیدہ،اور متقی حاجی علی بغدادیؒ کے واقعہ کا ذکر کردینا مفید ہوگا جیسے میرے استاد مرحوم نے اپنی دو کتابوں جنۃ الماویٰ ونجم الثاقب میں تحریر فرمایا ہے چنانچہ انہوں نے نجم الثاقب میں لکھا ہے اگر اس کتاب میں دیگر واقعات درج نہ کیے […]

?

,

مسجد براثا میں جانا اور وہاں نمازپڑھنا

واضح ہو کہ مسجد براثا ایک مشہور اور بابرکت مسجد ہے جو بغداد اور کاظمین کے درمیان زائرین کے راستے میں واقع ہے لیکن اکثر زائرین اس کے فیض وبرکت سے محروم رہ جاتے ہیں حالانکہ اس کے بہت سے فضائل وخصائص نقل ہوئے ہیں۔ 600 ھ کے مورخین میں سے حموی نے معجم البلدان […]

?

, ,

امام علی رضا علیه السلام کی زیارت

امام الانس والجنۃ، المدفون بالارض الغربۃ، بضعۃ سید الوریٰ، مولانا ابوالحسن علی ابن موسٰی الرضاؑ کی زیارت کے فضائل احصاء وشمار سے زیادہ ہیں یہاں ہم آپ کی زیارت کے فضائل میں چند حدیثیں نقل کر رہے ہیں: ان میں اکثر حدیثیں تحفۃ الزائر سے منقول ہیں ۔ ﴿۱﴾حضرت رسولؐ سے منقول ہے کہ فرمایا […]

?

, ,

کیفیتِ زیارتِ امام علی رضا علیه السلام

واضح ہو کہ امام علی رضاؑ کیلئے بہت سی زیارتیں ہیں آپکی مشہور زیارت وہی ہے جو معتبر کتب میں ہے اور اسکو شیخ محمد بن حسن بن ولید کیطرف نسبت دی گئی ہے جو شیخ صدوقؒ کے اساتذہ میں سے تھے، ابن قولویہؒ کی کتاب المزار سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ زیارت ائمہ […]

?

,

دعا بعد از زیارت امام رضا علیه السلام

تحفۃ الزائر میں ہے کہ شیخ مفید(رح) کا ارشاد ہے کہ امام علی رضاؑ کی نماز زیارت ادا کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ یَااللہُ الدَّائِمُ فِی مُلْکِہِ الْقَائِمُ فِی عِزِّہِ الْمُطاعُ فِی سُلْطانِہِ الْمُتَفَرِّدُ فِی کِبْرِیائِہِ اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے اللہ جو ہمیشہ سے حکمران اور […]

?

,

امام علی رضا علیه السلام کی ایک اور زیارت

ابن قولویہؒ نے ائمہ سے روایت کی ہے کہ جب زائر امام رضاؑ کی قبر شریف کے قریب جائے تو یہ زیارت پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُوسَی الرِّضَا الْمُرْتَضَی الْاِمامِ التَّقِیِّ النَّقِیِّ  اے معبود علی بن موسیٰ(ع) پر رحمت نازل کر جو صاحب رضا، پسندیدہ، امام، پارسا، پاکیزہ ہیں وَحُجَّتِکَ عَلَی مَنْ فَوْقَ […]

?

, ,

سفر امام رضا علیه السلام بہ خراسان

﴿۱﴾معتبر سند کے ساتھ امام علی نقیؑ سے نقل ہوا ہے کہ جس شخص کو خدائے تعالیٰ سے کوئی حاجت ہو تو اسے طوس میں میرے جدِ بزرگوا کی زیارت کرنا چاہئے‘ وہ غسل کرے اور حضرت کے سرہانے کی طرف ہو کر دو رکعت نماز پڑھے اور اس نماز کی قنوت میں اپنی حاجت […]

?