دعاء افتتاح

ماہ رمضان کی ہر رات یہ دعا پڑھنے کی خاص تاکید ہے۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَفْتَتِحُ الثناء بِحَمْدِکَ وَأَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوابِ بِمَنِّکَ اے معبود! تیری حمد کے ذریعے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے وَأَیْقَنْتُ أَنَّکَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ فِی مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ اور مجھے یقین ہے […]

دعائے ندبہ

مؤلف کہتے ہیں کہ سید بن طاؤوسؒ نے مصباح الزائر میں اعمال سرداب کے بارے میں ایک فصل رقم کی ہے جس میں انہوں نے حضرت صاحب الزماں ﴿عج﴾ کی چھ زیارتیں درج کی ہیں اور پھر فرمایا ہے کہ اسی فصل سے دعا ندبہ ملحق کی جاتی ہے اور روزانہ نماز فجر کے بعد […]

غسل و شب بیداری

غسل کرنا کہ جس سے گناہ کم ہوجاتے ہیں ۔ نماز اور دعا و استغفار کے لیے شب بیداری کرے کہ امام زین العابدین ؑکا فرمان ہے، کہ جو شخص اس رات بیدار رہے تو اس کے دل کو اس دن موت نہیں آئے گی۔ جس دن لوگوں کے قلوب مردہ ہوجائیں گے۔ ?

بارہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ زَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ اس میں  مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ اس میں  مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا ٲَخافُ بِعِصْمَتِکَ […]