• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ زَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ

اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے

وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ
اس میں  مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے

وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ

اس میں  مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما

وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا ٲَخافُ بِعِصْمَتِکَ یَا عِصْمَةَ الْخائِفِینَ ۔
اور اس میں  مجھے اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں  سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں  اے ڈرنے والوں  کی پناہ ۔

?