ساتویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ أَعِنِّی فِیہِ عَلٰی صِیامِہِ وَقِیامِہِ، اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ، اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِکْرَکَ بِدَوامِہِ، اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں […]

آٹھویں رات کی نماز

یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور سلام کے بعدہزار مرتبہ سُبْحَانَ اللہُ کہے: ?

آٹھویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے وَ إفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ  اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاءکے پاس بیٹھنے کی توفیق دے بِطَوْلِکَ یَا مَلْجَأَ الْآمِلِینَ ۔ اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔ […]

نویں رات کی نماز

یہ مغرب و عشا کے درمیان چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدسات مرتبہ آیۃ الکرسی اور سلام کے بعد پچاس مرتبہ صلوات پڑھے : واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

نویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَةِ، اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما وَخُذْ بِناصِیَتِی إلٰی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ، اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے […]

دسویں رات کی نماز

یہ بیس رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سور ہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

دسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ، اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ، اس میں مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَیْکَ، اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجھے اپنے نزدیکی […]

گیارہویں رات کی نماز

یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد بیس مرتبہ سورہ کوثر پڑھے: ?

گیارہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے وَکَرِّہْ إلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے بِعَوْ نِکَ یَا […]

بارہویں رات کی نماز

یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?