• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں

وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ،

اس میں مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں

وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَیْکَ،

اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجھے اپنے نزدیکی لوگوں میں قرار دے

بِإحْسانِکَ یَا غایَةَ الطَّالِبِینَ ۔

اے طلبگاروں کے مقصود ۔

?