• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ

اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے

وَ إفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ

 اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاءکے پاس بیٹھنے کی توفیق دے

بِطَوْلِکَ یَا مَلْجَأَ الْآمِلِینَ ۔

اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔

?