اَللّٰھُمَّ أَعِنِّی فِیہِ عَلٰی صِیامِہِ وَقِیامِہِ،
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے
وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ،
اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ
وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِکْرَکَ بِدَوامِہِ،
اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں
بِتَوْفِیقِکَ یَا ھادِیَ الْمُضِلِّینَ ۔
اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔