• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے

وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَةِ،

اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما

وَخُذْ بِناصِیَتِی إلٰی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ،

اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا

بِمَحَبَّتِکَ یَا أَمَلَ الْمُشْتاقِینَ۔

اپنی محبت سے اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔

?