بدھ کے دن کی دعا

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِی جَعَلَ اللَّیْلَ لِباساً، وَالنَّوْمَ سُباتاً، وَجَعَلَ النَّھَارَ نُشُوراً حمد اس خد اکے لیے ہے جس نے رات کو پر دے اور نیند کو آرام کا ذریعہ بنا یا او ر دن کو کا م کاج کے لیے قرار دیا لَکَ […]

بدھ کے دن چار آئمہؑ کی زیارات

بدھ کا دن امام موسی کاظمؑ، امام علی رضاؑ، امام محمد تقیؑ اور امام علی نقیؑ کا دن ہے۔ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا أَوْلِیَاءَ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا حُجَجَ اللهِ آپ پر سلام ہو اے اولیاء خدا آپ پر سلام ہو جو خدا کی دلیل و حجت ہیں اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا نُورَ اللهِ فِی ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ […]

جمعرات کے دن کی دعا

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلْحَمْدُ ِلِله الَّذِی أَذْھَبَ اللَّیْلَ مُظْلِماً بِقُدْرَتِہِ، وَجَاءَ بِالنَّھَارِ مُبْصِراً بِرَحْمَتِہِ وَکَسَانِی ضِیائَہُ وَأَنَا فِی نِعْمَتِہِ حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے اپنی قدرت سے تاریک رات کو ختم کیا اور روشن دن کو اپنی رحمت سے وجود بخشا اور […]

جمعرات کے دن امام حسن عسکریؑ کی زیارت

جمعرات کا دن امام حسن عسکریؑ کا دن ہے اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ وَخَالِصَتَہُ آپؑ پر سلام ہو اے اللہ کے ولی آپؑ پر سلام ہو اے حجت خدا اور اسکے خاص الخاص اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا إمَامَ الْمُؤْمِنِینَ، وَ وَارِثَ الْمُرْسَلِینَ، وَ حُجَّةَ رَبِّ الْعَالَمِینَ آپؑ پر سلام ہو […]

جمعرات اور جمعہ کے فضائل

واضح ہے کہ جمعہ کو تمام ایام پر ایک خاص امتیاز اور شرف حاصل ہے۔ چنانچہ حضرت رسول اللہؐ کا فرمان ہے کہ شب جمعہ وجمعہ کی چوبیس ساعتیں ہیں اور ہر ایک ساعت میں خداوند عالم چھ لاکھ انسانوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ کا ارشاد ہے کہ زوال […]

شعر پڑھنا ترک کر دیں

شعر پڑھنا ترک کر دے کیونکہ صحیح حدیث میں امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ روزے کے ساتھ ، حرم میں ، احرام کی حالت میں اور شب جمعہ و روز جمعہ کوشعر پڑھنے مکروہ ہیں۔ راوی نے عرض کیا کہ شعر خواہ مبنی برحق ہی کیوں نہ ہو؟ فرمایا ہاں شعر اگر حق […]

مومنین کے حق میں دعا کریں

مومنین کے حق میں زیادہ سے زیادہ دعا کریں، جیسے جناب زہراؑ کیا کرتی تھیں نیز اگر مرحوم مومنین میں سے دس کیلئے مغفرت کی دعا کرے تو ﴿ایک روایت کے مطابق﴾ ایسے شخص کیلئے جنت واجب ہو جاتی ہے ?

انار کھائیں

انار کھائیں جیسا کہ امام جعفرصادقؑ ہر شب جمعہ انار تناول فرماتے تھے ، اگر سوتے وقت کھائیں تو﴿شاید﴾بہتر ہوگا جیسا کہ روایت میں ہے کہ جوشخص سوتے وقت انار کھائے توصبح تک اسکا جسم وجان امن میں رہے گا۔ مناسب ہو گا کہ انار کھاتے وقت کوئی رومال بچھا لے تاکہ دانے اکٹھے کرے […]

تسبیح و درود شب جمعہ

شب جمعہ کے اعمال بہت زیادہ ہیں اور یہاں ہم چند اعمال کے ذکر پر اکتفا کرتے ہیں روایت ہے کہ شب جمعہ رات کا نور اور روز جمعہ روشن ترین دن ہے لہذااس شب وروز میں بکثرت درود شریف اور مذکورہ ذکر کو پڑھیں سُبْحانَ اللهِ وَ اللهُ أَکْبَرُ وَ لَا اِلٰهَ اِلّا اللهُ […]

جمعرات کو دن کے آخری حصے کی استغفار

شیخ فرماتے ہیں جمعرات کو دن کے آخری حصے میں اس طرح استغفار کرنا مستحب ہے: أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِی لا إلہَ إلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ اس خدا سے طالب مغفرت ہوں جسکے سوا کوئی معبود نہیں جو زندہ وپائندہ ہے وَأَتُوبُ إلَیْہِ تَوْبَةَ عَبْدٍ خاضِعٍ مِسْکِینٍ مُسْتَکِینٍ میں اسکے حضور ایسے بندے کی طرح توبہ […]