۱۰ ۔ مناجات متوسلین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی لَیْسَ لِی وَسِیلَۃٌ إلَیْکَ إلاَّ عَوَاطِفُ رَأْفَتِکَ وَلَا لِیَ ذَرِیعَۃٌ إلَیْکَ إلاَّ عَوَارِفُ رَحْمَتِکَ میرے معبود تیری درگاہ تک تیرے کرم اور مہربانیوں کے علاوہ میرا کوئی وسیلہ نہیں مگر تیرا کرم اور مہربانیاں اور تجھ تک پہنچنے کا میرا کوئی […]

۱۱ ۔ مناجات مفتقرین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إلھِی کَسْرِی لاَ یَجْبُرُہُ إلاَّ لُطْفُکَ وَحَنانُکَ میرے معبود کوئی میری شکستگی کو بحال نہیں سکتا مگر تیرا لطف و مہربانی وَفَقْرِی لاَ یُغْنِیہِ إلاَّ عَطْفُکَ وَ إحْسَانُکَ اور مجھے محتاجی سے کوئی نہیں نکال سکتا مگرتیری نوازش اور تیرا احسان وَرَوْعَتِی […]

۱۲ ۔ مناجات عارفین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إِلٰھِی قَصُرَتِ الْاَلْسُنُ عَنْ بُلُوغِ ثَنائِکَ کَما یَلِیقُ بِجَلالِکَ وَعَجَزَتِ الْعُقُولُ عَنْ إدْراکِ کُنْہِ جَمالِکَ میرے معبود تیری جلالت شان کے مناسب تیری تعریف کرنے میں زبانیں گنگ ہیں اور تیرے جمال کی حقیقت کو سمجھنے سے لوگوں کی عقلیں عاجز ہیں […]

۱۳ ۔ مناجات ذاکرین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إِلٰھِی لَوْلاَ الْواجِبُ مِنْ قَبُولِ أَمْرِکَ لَنَزَّھْتُکَ عَنْ ذِکْرِی إیَّاکَ عَلَی أَنَّ ذِکْرِی لَکَ بِقَدْرِی لاَ بِقَدْرِکَ میرے معبود اگر تیرا حکم ماننا واجب نہ ہوتا تو میں تیرا ذکر اپنی زبان پر نہ لاتا کیونکہ میں تیرا جو ذکر کرتا ہوں […]

۱۴ ۔ مناجات معتصمین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَللّٰھُمَّ یَا مَلَاذَ اللاَّئِذِینَ، وَیَا مَعَاذَ الْعَائِذِینَ، وَیَا مُنْجِیَ الْھَالِکِینَ میرے معبود اے پناہ دینے والوں کی پناہ اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ اے ہلاکت والوں کو نجات دینے والے وَیَا عَاصِمَ الْبَائِسِینَ، وَیَا رَاحِمَ الْمَساکِینِ، وَیَا مُجِیبَ الْمُضْطَرِّینَ اے […]

۱۵ ۔ مناجات زاہدین

بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إِلٰھِی أَسْکَنْتَنا دَاراً حَفَرَتْ لَنا حُفَرَ مَکْرِھا وَعَلَّقَتْنا بِأَیْدِی الْمَنایا فِی حَبَائِلِ غَدْرِھَا میرے معبود تو نے ہمیں ایسے گھر میں رکھا جس کو فریب کے کدال نے ہمارے لیے کھودا ہے اور تو نے ہمیں آرزوؤں کے ہاتھوں اسکے فریب کی […]

مناجات منظومہ امیرالمومنین امام علیؑ بن ابی طالبؑ

منقول از صحیفۂ علویہ بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَک الْحَمْدُ یَاذَا الْجُودِ وَالْمَجْدِ وَالْعُلٰی ، تَبارَکْتَ تُعْطِیْ مَنْ تَشَاءُ وَتَمْنَعُ تیرے لیے حمد ہے اے سخاوت بزرگی اور بلندی والےتو بابرکت ہے ﴿جسے چاہے﴾ دیتا ہے جسے چاہے روک لیتا ہے إِلٰھِی وَخَلَّاقِی وَحِرْزِی وَمَوْئِلِی ، […]

حضرت علیؑ کے تین کلمات مناجات

إلھِی کَفیٰ بِی عِزّاً أَنْ أَکُونَ لَکَ عَبْداً میرے معبود میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں وَکَفیٰ بِی فَخْراً أَنْ تَکُونَ لِی رَبّا اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے أَنْتَ کَما ٲُحِبُّ فَاجْعَلْنِی کَما تُحِبُّ تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں […]

مسجد کوفہ میں امام سجاد علیه السلام کی نماز

مؤلف کہتے ہیں کہ سید عبدالکریم بن طاؤس نے فرحتہ الغرٰی میں روایت کی ہے کہ امام زین العابدین علیه السلام کوفہ میں داخل ہوئے اور مسجد میں تشریف لائے وہاں ابو حمزہ ثمالی موجود تھے جن کا کوفہ کے عبادت گزاروں اور بزرگ لوگوں میں شمار ہوتا تھا حضرت نے وہاں دو رکعت نماز […]

مناجات امیر المومنینؑ

اَللّٰھُمَّ إنِّی أسْألُکَ الْاَمانَ یَوْمَ لَایَنْفَعُ مالٌ وَلَابَنُونَ إلَّامَنْ ٲَتَی اللہَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ خدایا! میں اس دن تیری پناہ چاہتا ہوں کہ جس میں مال وفرزند کام نہ آئیں گے سوائے اسکے جو خدا کے حضور پاک دل لے کے آئے وَأسْألُکَ الْاَمانَ یَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیْہِ یَقُولُ یَالَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِیلاً میں […]