آٹھویں رات کی نماز
یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور سلام کے بعدہزار مرتبہ سُبْحَانَ اللہُ کہے: ?
یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور سلام کے بعدہزار مرتبہ سُبْحَانَ اللہُ کہے: ?
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے وَ إفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاءکے پاس بیٹھنے کی توفیق دے بِطَوْلِکَ یَا مَلْجَأَ الْآمِلِینَ ۔ اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔ […]
یہ مغرب و عشا کے درمیان چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدسات مرتبہ آیۃ الکرسی اور سلام کے بعد پچاس مرتبہ صلوات پڑھے : واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَةِ، اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما وَخُذْ بِناصِیَتِی إلٰی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ، اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے […]
یہ بیس رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سور ہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ، اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ، اس میں مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَیْکَ، اور اس میں اپنے احسان و کرم سے مجھے اپنے نزدیکی […]
یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد بیس مرتبہ سورہ کوثر پڑھے: ?
اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے وَکَرِّہْ إلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے بِعَوْ نِکَ یَا […]
یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ طَھِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلٰی کائِناتِ الْاَقْدارِ، اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقیٰ وَصُحْبَةِ الْاَبْرارِ، بِعَوْنِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ۔ اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں […]