اَللّٰھُمَّ طَھِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ
اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ
وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلٰی کائِناتِ الْاَقْدارِ،
اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما
وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقیٰ وَصُحْبَةِ الْاَبْرارِ، بِعَوْنِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ۔
اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے اے بے چاروں کی خنکی چشم۔