اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے
وَکَرِّہْ إلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ
اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے
وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ،
اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے
بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین۔
اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس۔َ