نواب اربعہ(رح) کی زیارت کا طریقہ

جیسا کہ شیخ طوسی(رح) نے تہذیب اور سید بن طاؤوس(رح) نے مصباح الزائر میں تحریر فرمایا ہے اور انہوں نے نواب اربعہ کی زیارت کے اس طریقے کی نسبت ابوالقاسم حسین بن روح کی طرف دی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ان نائبین کی زیارت میں سب سے پہلے رسول اللہ (ص) پر سلام بھیجے […]

امیر المومنین ؑ کا ایوان کسریٰ جانا اور حضرت حذیفہ یمانی کی زیارت

مؤلف کہتے ہیں: یاد رہے کہ جب زائر مدائن آئے اور حضرت سلمان فارسی(رض) کی زیارت کر چکے تو وہاں اسے دو اور کام بھی کرنا چاہیں اور وہ یہ ہیں ایوان کسریٰ میں جانا اور حضرت حذیفہ یمانی کی زیارت کرنا۔ پس ہر زائر کیلئے ضروری ہے کہ وہ ایوان کسریٰ میں جائے اور […]

زیارت ناحیہ مقدسہ

زیارت ناحیہ مقدسہ امام حسینؑ کے زیارت ناموں میں سے ہے۔ یہ ایک مشہور زیارت ہے جو مخصوصا روزِ عاشورا اور دیگر ایامِ عزا میں پڑھی جاتی ہے۔ شیخ عباس قمیؒ نے اسے ’’مفاتیح الجنان‘‘ میں ذکر نہیں کیا لیکن دیگر دعاؤں اور زیارات کی کتب میں اس کو ذکر کیا جاتا ہے لہذا مومنین […]

(زیارت ابراہیم بن حضرت رسول (ص

جناب ابراہیم (ع)کی قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے: اَلسَّلَامُ عَلی رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلی نَبِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی حَبِیبِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی صَفِیِّ اللهِ اللہ کے رسول(ص) پر سلام اللہ کے نبی(ص) پر سلام اللہ کے حبیب(ص) پر سلام اللہ کے بندہ خاص پر سلام  اَلسَّلَامُ عَلی نَجِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ […]

زیارت جناب فاطمہ بنت اسد

آپ امیرالمومنینؑ کی والدہ ماجدہ ہیں،ان بی بی کی قبر کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے : السَّلامُ عَلَىٰ نَبِيِّ اللّٰهِ ، السَّلامُ عَلىٰ رَسُولِ اللّٰهِ ، السَّلامُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ سلام ہو اللہ کے نبی(ص) پر سلام ہو اللہ کے رسول(ص) پر سلام ہو رسولوں کے سردار حضرت محمد(ص) پر اَلسَّلَامُ عَلَی مُحَمَّدٍ […]

زیارت حضرت حمزہ (ع)احد میں

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا عَمَّ رَسُولِ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خَیْرَ الشُّھَداءِ سلام ہو آپ پر اے حضرت رسول کے چچا سلام ہو آپ پر اے شہداء میں بہترین  اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَسَدَ اللهِ وَأَسَدَ رَسُولِہِ، أَشْھَدُ أَنَّکَ قَدْ جاھَدْتَ فِی اللهِ عَزَّ وَجَلَّ سلام ہوآپ پر اے اللہ کے شیر اور […]

شہداء احد رضوان اللہ علیہم کی قبور کی زیارت

شہداء احد کی زیارت کے وقت کہے : اَلسَّلَامُ عَلی رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَی نَبِیِّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ سلام ہو اللہ کے رسول(ص) پر سلام ہو اللہ کے نبی(ص) پر سلام ہو حضرت محمد(ص) ابن عبد(ع)اللہ پر اَلسَّلَامُ عَلی أَھْلِ بَیْتِہِ الطَّاھِرِینَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ أَیُّھَا الشُّھَداءُ الْمُؤْمِنُونَ سلام ہو ان کے […]

نماز و زیارت حضرات آدم و نوح علیهما السلام

پھر ضریح مبارک کے سرہا نے کی طرف جائے اور حضرت آدمؑ اور حضرت نوحؑ کی زیارت کرے پس حضرت آدمؑ کی زیارت کے لئے کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا صَفِیَّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیبَ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللهِ آپ پر سلام ہو اے خدا کے چنے ہوئے آپ پر سلام ہو اے […]

زیارت جامعہ صغیرہ

زیارت جامعہ کے بارے میں ہے کہ جسے ہر ایک امام (ع)کی زیارت کے وقت پڑھا جا سکتا ہے اور چند ایک زیارتیں ہیں ان میں سے بعض کے بیان کرنے پر اکتفاء کرتے ہیں۔ شیخ صدوق(رح) نے من لا یحضرہ الفقیہ میں روایت فرمائی ہے کہ بعض لوگوں نے امام رضاؑ سے دریافت کیا […]

زیارت جامعہ کبیرہ

شیخ صدوق (رح)نے من لایحضرہ الفقیہ اور عیون میں موسیٰ ابن عبد اللہ نخعی سے نقل کیا ہے کہ اس نے کہا میں نے امام علی نقیؑ سے عرض کی اے فرزند رسول(ص) مجھے ایک ایسی زیارت تعلیم فرمائیے کہ جب میں آپ حضرات معصومینؑ میں سے کسی کی زیارت کرنا چاہوں تو ہر مقام […]