زیارت امام العصر(عج) نماز فجر کے بعد

یہ وہی زیارت ہے جو ہر روز نماز فجر کے بعد امام زمانہ﴿عج﴾کی یاد میں پڑھنی چاہیے اوروہ یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ بَلِّغْ مَوْلایَ صاحِبَ الزَّمانِ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْہِ عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ  اے معبود پہنچا میرے آقا امام زمانہ(ع) کو، ان پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے […]

سرداب کے آداب اور حضرت حجۃ القائم ﴿عج﴾کی زیارت

اصل بات شروع کرنے سے پہلے یہ بتا دینا ضروری ہے جو کتاب ہدیہ میں کتاب تحیہ سے منقول ہے کہ یہ سرداب پہلے امام حسن عسکریؑ اور امام علی نقیؑ کے گھر میں تھا یہ تہہ خانہ یا سرداب جو امام(ع) کے گھر میں تھا موجودہ عمارت کی تعمیر سے قبل اس تک پہنچنے […]

کیفیت زیارت سرداب

علماء اعلام کی تصریح اور استقراء کے مطابق ہر دروازے پر اذن دخول کا لحاظ رکھنا ضروری ہے اور ہر امام(ع) کی زیارت کے وقت جس دروازے سے ممکن ہوا ذن دخول لینا ضروری ہے لہذا اب جو نئے دروازے بنائے گئے ہیں انہی دروازوں پررک کر اذن دخول پڑھنا اور پھر اندر جانا چاہیے […]

جناب حکیمہ خاتونؒ کی زیارت

مؤلف کہتے ہیں:زید شحام نے امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں عرض کی کہ آپ ائمہ حضراتؑ میں سے کسی کی زیارت کرنے والے شخص کیلئے کیا اجر و ثواب ہے حضرت نے فرمایا کہ وہ ایسا ہی ہو گا جیسے اس نے رسول خدا کی زیارت کی ہو قبل ازیں ہم نے امام جعفر […]

والدہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت

زائرکو چاہیے کہ دنیا و آخرت کی شہزادی امام العصر (ع) کی والدہ کی زیارت کرے ان معظمہ کی قبر شریف امام عسکریؑ کی ضریح کی پشت پر واقع ہے ،پس جب ان بی بی کی قبر پر پہنچے تو یہ زیارت پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللهِ الصَّادِقِ الْاَمِینِ اَلسَّلَامُ عَلَی مَوْلانا أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ  سلام […]

حضرت سلمان فارسی کی زیارت

جاننا چاہئے کہ جو زائرین کاظمین جائیں انہیں وہاں سے مدائن جا کر خدا کے نیک و صالح بندے جناب سلمان محمدی کی زیارت کرنا چاہئے جو چار ارکان میں سے پہلے اور صاحب عظمت و بزرگی ہیں جن کے حق میں حضرت رسول اللہ (ص)نے فرمایا کہ سلمان(رض) ہم اہل بیت (ع)نبوت میں سے […]

کیفیت زیارت سلمان فارسی(رض)

سید بن طاؤس(رح) نے مصباح الزائر میں حضرت سلمان(رض) کی چار زیارتیں نقل کی ہیں ‘ یہاں ہم ان بزگوار کے لیے ان میں سے پہلی زیارت نقل کر رہے ہیں اور ہم نے ہدیہ میں چوتھی زیارت نقل کی ہے جس کو شیخ نے تہذیب میں نقل کیا ہے پس جب اس مقدس صحابی […]

نوابِ اربعہ کی زیارت

امام العصر ﴿عج ﴾ کے چار خاص نمائندے و نائب ہیں انہیں نواب اربعہ کہا جاتا ہے اور وہ ابو عمر عثمان بن سعید اسدی ،ابو جعفر محمد بن عثمان اسدی، ابو القاسم حسین بن روح نوبختی اور شیخ ابوالحسن علی بن محمد سمری ہیں۔ زائرین جب تک کاظمین شریفین کے حرم میں رہیں ان […]

نواب اربعہ(رح) کی زیارت کا طریقہ

جیسا کہ شیخ طوسی(رح) نے تہذیب اور سید بن طاؤوس(رح) نے مصباح الزائر میں تحریر فرمایا ہے اور انہوں نے نواب اربعہ کی زیارت کے اس طریقے کی نسبت ابوالقاسم حسین بن روح کی طرف دی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ان نائبین کی زیارت میں سب سے پہلے رسول اللہ (ص) پر سلام بھیجے […]

امیر المومنین ؑ کا ایوان کسریٰ جانا اور حضرت حذیفہ یمانی کی زیارت

مؤلف کہتے ہیں: یاد رہے کہ جب زائر مدائن آئے اور حضرت سلمان فارسی(رض) کی زیارت کر چکے تو وہاں اسے دو اور کام بھی کرنا چاہیں اور وہ یہ ہیں ایوان کسریٰ میں جانا اور حضرت حذیفہ یمانی کی زیارت کرنا۔ پس ہر زائر کیلئے ضروری ہے کہ وہ ایوان کسریٰ میں جائے اور […]