زیارت امام العصر(عج) نماز فجر کے بعد
یہ وہی زیارت ہے جو ہر روز نماز فجر کے بعد امام زمانہ﴿عج﴾کی یاد میں پڑھنی چاہیے اوروہ یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ بَلِّغْ مَوْلایَ صاحِبَ الزَّمانِ صَلَواتُ اللهِ عَلَیْہِ عَنْ جَمِیعِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ اے معبود پہنچا میرے آقا امام زمانہ(ع) کو، ان پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے […]