Entries by

فضیلت زیارت حضرت امیرالمومنین علیه السلام

شیخ طوسی(رح) نے بہ سند صحیح محمد بن مسلم کے واسطے سے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ(ع) نے فرمایا: خدا نے فرشتوں سے زیادہ کوئی مخلوق پیدا نہیں کی چنانچہ ہر روز ستر ہزار فرشتے بیت المعمور پر اترتے اور اسکا طواف کرتے ہیں اسکے بعد کعبہ میں آکر اسکا طواف […]

?

کیفیت زیارت حضرت امیرالمومنین علیه السلام

معلوم ہو کہ حضرت کی زیارت کی دو قسمیں ہیں (1) مطلقہ :جو کسی وقت کے ساتھ خاص نہیں۔ (2) مخصوصہ:جن کے پڑھنے کا وقت معین ہے ۔ مقصد اول یہ زیارات مطلقہ کے بارے میں ہے اور وہ کثیر تعداد میں ہیں لیکن یہاں ہم چند ایک کے ذکر پر اکتفا کریں گے ان […]

?

نماز و زیارت حضرات آدمؑ و نوحؑ

پھر ضریح مبارک کے سرہانے کی طرف جائے اور حضرت آدمؑ اور حضرت نوحؑ کی زیارت کرے پس حضرت آدمؑ کی زیارت کے لئے کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا صَفِیَّ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیبَ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللهِ آپ پر سلام ہو اے خدا کے چنے ہوئے آپ پر سلام ہو اے خدا […]

?

حرم امیر المومنین علیه السلام میں ہر نماز کے بعد کی دعا

اس کے بعد سجدے میں جائے اور سو ﴿100﴾ مرتبہ کہے شکراً اور بہت زیادہ دعائیں مانگے یہ طلب حاجات کا بہترین مقام ہے۔ زیادہ سے زیادہ استغفار کرے کہ یہ گناہوں کے بخشے جانے کا موقع ہے اور خدائے تعالی سے اپنی حاجتیں طلب کرے کہ یہاں دعائیں قبول ہونے کی جگہ ہے ۔ […]

?

حرم امیر المومنین علیه السلام میں زیارت امام حسین علیه السلام

واضح رہے کہ امام حسینؑ کے سر کی زیارت مستحب ہے جو قبر امیرالمومنینؑ کے نزدیک ہے وسائل ومستدرک میں اسکے بارے میں ایک علیحدہ باب ترتیب دیا گیا ہے۔ مستدرک میں محمد بن مشہدی کی کتاب مزار سے نقل کیا گیا ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے امیر المومنینؑ کے سرہانے کی طرف امام […]

?

زیارت امام حسین علیه السلام مسجد حنانہ

مؤلف کہتے ہیں کہ اس زیارت کو مسجد حنانہ میں پڑھنا مستحب ہے ۔کیونکہ شیخ محمد بن مشہدی نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے مسجد حنانہ میں امام حسینؑ کیلئے یہی زیارت پڑھی اور چار رکعت نماز ادا فرمائی ۔مخفی نہ رہے کہ مسجد حنانہ نجف اشرف کی مقدس مسجدوں میں سے […]

?

مسجد مقدس جمکران

مسجد مقدس جمکران قم المقدس شہر سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر کاشان روڈ پر واقع ایک گاؤں میں ایک عظیم الشان مسجد کا نام ہے۔محدث اور فقیہ بزرگوار مرزا حسین نوری نے ایک شخص بنام حسن بن مثلہ جمکرانی سے نقل کیا ہے کہ امام مہدیؑ سے ان کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں […]

?

ذکر وداع امیرالمؤمنین علیه السلام

جب زیارت سے فراغت پا کر نجف اشرف سے واپسی کا ارادہ کرے تو امیرالمؤمنینؑ کیلئے یہ وداع پڑھے جو علماء کی کتب میں مذکور ہے اور ہم نے اسے زیارت پنجم کے بعد نقل کیا ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ أَسْتَوْدِعُکَ اللہِ وَأَسْتَرْعِیکَ وَأَقْرَٲُ عَلَیْکَ السَّلامَ آپ پر سلام ہو اور خدا کی […]

?

,

زیارت مخصوصہ امیر المؤمنین علیه السلام

یہ امیرالمؤمنین علیه السلام کی زیارت مخصوصہ کے بارے میں ہے اور اس میں چند زیارات ہیں کہ ان میں پہلی زیارت روز غدیر ہے یہ زیارت امام رضا علیه السلام سے روایت ہوئی ہے آپ نے ابن ابی نصر سے فرمایا:اے ابن ابی نصر! تم جہاں کہیں بھی ہو روز غدیر امیرالمؤمنین علیه السلام […]

?

زیارتِ امیر المومنین ؑیوم ِولادتِ پیغمبرؐ

یہ حضرت رسول کے روز ولادت کی زیارت ہے، شیخ مفید(رح) شہید(رح) اور سید ابن طاؤس نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادق علیه السلام نے 17ربیع الاول کو امیر المؤمنین علیه السلام کی زیارت میں یہی زیارت پڑھی اور باوثوق صحابی محمد بن مسلم ثقفی کو بھی تعلیم فرمائی۔ آپ نے ان سے […]

?