پچیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاَوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے  مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے ?

چھبیسویں رات کی نماز

یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?

رمضان کی چھبیسویں رات کی دعا

یَا جاعِلَ اللَّیْلِ وَالنَّہارِ آیَتَیْنِ، یَا مَنْ مَحا آیَةَ اللَّیْلِ وَجَعَلَ آیَةَ النَّہارِ مُبْصِرَةً اے رات اور دن کو اپنی نشانیاں بنانیوالے ،اے رات کی نشانی کو تاریک اور دن کی نشانی کو روشن بنانے والے لِتَبْتَغُوا فَضْلاً مِنْہُ وَرِضْواناً تاکہ لوگ اس میں تیرے فضل اور خوشنودی کو تلاش کریں یَا مُفَصِّلَ کُلِّ شَیْئٍ […]

چھبیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، اس میں میرے گناہ کو معاف کردے وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً، وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ۔ اے سب سے […]

ستائیسویں رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ ملک پڑھے اگر یہ نہ ہوسکے تو پچیس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

رمضان کی ستائیسویں رات کی دعا

یَا مادَّ الظِّلِّ وَلَوْ شِئْتَ لَجَعَلْتَہُ ساکِناً وَجَعَلْتَ الشَّمْسَ عَلَیْہِ دَلِیلاً ثُمَّ قَبَضْتَہُ إلَیْکَ قَبْضاً یَسِیراً، اے سایہ کو پھیلانے والے اور اگر تو چاہتا تو اس کو ایک جگہ ٹھہرادیتا تو نے سورج کو سایہ کے لیے رہنما قرار دیا اور پھر اسے قابو میں کیا، تو آسانی سے قابو کیا یَا ذَا الْجُودِ […]

ستائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے وَصَیِّرْ ٲُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إلَی الْیُسْرِ اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ […]

اٹھائیسویں شب کی دعا

یَا خازِنَ اللَّیْلِ فِی الْھَواءِ، وَخازِنَ النُّورِ فِی السَّماءِ، وَمَانِعَ السَّماءِ أَنْ تَقَعَ عَلَی الْاَرْضِ إلَّا بِإذْنِہِ وَحابِسَھُما أَنْ تَزُولا، اے رات کو ہوا میں جگہ دینے والے ،اے روشنی کو آسمان میں جگہ دینے والے اور آسمان کو روکنے والے کہ وہ زمین پر نہ آ پڑے لیکن اس کے حکم سے اور ان […]

اٹھائیسویں رات کی نماز

یہ چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ آیۃ الکرسی ، سو مرتبہ سورہ توحید اور سو مرتبہ سورہ کوثر پڑھے اور بعد از نماز سو مرتبہ صلوات پڑھے۔ مؤلف کہتے ہیں کہ میری دانست میں اٹھائیسویں رات کی نماز چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں […]

اٹھائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإحْضارِ الْمَسائِلِ اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر […]