اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ
اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے
وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإحْضارِ الْمَسائِلِ
اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے
وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ،
اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما
یَا مَنْ لَا یَشْغَلُہُ إلْحاحُ الْمُلِحِّینَ ۔
اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا