• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاَوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے 

مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ،

نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ

یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ

اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے

?