ستائیسویں شب میں امام زین العابدینؑ کی دعا

امام زین العابدین ؑاس رات میں پہلے سے پچھلے پہر تک اس دعا کو باربار پڑھا کرتے تھے: اَللَّھُمَّ ارْزُقنی التَّجافِیَ عَنْ دارِ الغُرُورِ، وَالْاِنابَةَ إلٰی دارِ الْخُلُودِ، وَالْاِسْتِعدادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُولِ الْفَوتِ ۔ اے معبود! مجھے فریب کے گھر سے دوری اختیار کرنا، ہمیشہ کے مسکن کی طرف لوٹ کے جانااور موت کے آنے […]

آخری عشرے کی ہر رات کے مشترکہ اعمال

  غسل رمضان کی آخری راتوں میں ہر رات غسل کرنا مستحب ہے۔ ایک روایت میں آیا ہے کہ حضرت رسولؐ ان دس راتوں میں ہر رات غسل فرماتے تھے۔ اعتکاف رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھنا مستحب ہے بلکہ اس کی بڑی فضیلت ہے اور یہی اعتکاف کا افضل وقت ہے۔ ایک اور […]

دعا وداع ماہ رمضان

شیخ کلینیؒ نے کتاب کافی میں ابوبصیر سے روایت کی ہے کہ جنہوں نے امام جعفرصادقؑ سے وداع رمضان المبارک کے لیے یہ دعا نقل کی ہے : اَللّٰھُمَّ إنَّکَ قُلْتَ فِی کِتابِکَ الْمُنْزَلِ شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِی ٲُنْزِلَ فِیہِ الْقُرْآنُ اے معبود! بے شک تو نے اپنی بھیجی ہوئی کتاب میں فرمایا ہے کہ رمضان […]

دعاء افتتاح

ماہ رمضان کی ہر رات یہ دعا پڑھنے کی خاص تاکید ہے۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَفْتَتِحُ الثناء بِحَمْدِکَ وَأَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوابِ بِمَنِّکَ اے معبود! تیری حمد کے ذریعے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے وَأَیْقَنْتُ أَنَّکَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ فِی مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ اور مجھے یقین ہے […]