فضیلت زیارت یوم عاشورا – عاشورا کے دن زیارت امام حسینؑ
معلوم ہونا چاہیئے کہ عاشورہ کے دن کے لیے امام حسینؑ کی بہت سی زیارتیں نقل ہوئی ہیں اور ہم بغرض اختصار دو زیارتوں کے نقل پر اکتفا کریں گے قبل ازیں دوسرے باب میں روز عاشورا کے اعمال میں ایک زیارت لکھی گئی ہے اور وہ مطالب بھی وہاں ذکر ہوئے ہیں جو اس […]