• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ

اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے

وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ

میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے

وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ،

آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے

وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إلٰہَ الْعالَمِینَ،

اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے

وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ ۔

اورمجھ سے درگزر کراے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے

?