دعاء افتتاح

ماہ رمضان کی ہر رات یہ دعا پڑھنے کی خاص تاکید ہے۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَفْتَتِحُ الثناء بِحَمْدِکَ وَأَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوابِ بِمَنِّکَ اے معبود! تیری حمد کے ذریعے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے وَأَیْقَنْتُ أَنَّکَ أَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ فِی مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ اور مجھے یقین ہے […]

چوتھی زیارت لیالی قدر

شب ہائے قدر میں امام حسینؑ کی زیارت جاننا چاہیے کہ امام حسینؑ کی زیارت ماہ رمضان میں کرنے اور خاص کر اس کی پہلی، پندرھویں اور آخری رات میں اور شب ہائے قدر میں آپ کی زیارت کرنے کی فضلیت میں بہت سی حدیثیں وارد ہوئی ہیں‘ امام محمد تقیؑ سے روایت ہے کہ: […]

بارہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ زَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ اس میں  مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ اس میں  مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا ٲَخافُ بِعِصْمَتِکَ […]