ستائیس رجب کے دن کی فضیلت اور اعمال

یہ عیدوں میں سے بہت بڑی عید کا دن ہے کہ اسی دن حضورؐ مبعوث بہ رسالت ہوئے اور اسی دن جبرائیل ؑاحکام رسالت کے ساتھ حضور پر نازل ہوئے ، اس دن کیلئے چند ایک عمل ہیں ۔ (۱)غسل کرنا۔ (۲)روزہ رکھنا، یہ دن سال بھر میں ان چار دنوں میں سے ایک ہے […]

۲۷ رجب امام محمد تقیؑ کی نماز اور دعا

مصباح میں شیخ نے ذکر کیا ہے کہ ریان ابن صلت سے روایت ہے کہ جب امام محمد تقی ؑ بغداد میں تھے تو آپ پندرہ اور ستائیس رجب کا روزہ رکھتے اور آپ کے تمام متعلقین بھی روزہ رکھتے تھے۔ نیزحضرت نے ہمیں بارہ رکعت نمازپڑھنے کا حکم دیا تھا جس کی ہر رکعت […]

بارہ رکعت نماز اور دعا

شیخ نے جناب ابوالقاسم حسین بن روح ؒسے روایت کی ہے کہ ستائیس رجب کو بارہ رکعت نماز پڑھے اور ہر دو رکعت کے بعد بیٹھے اور تشہد اور سلام کے بعد کہے الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ وَلَداً، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ، وَکَبِّرْہُ تَکْبِیراً حمد خدا […]

۲۷ رجب کے دن کی دعا

کتاب اقبال اور مصباح کے بعض نسخوں میں ستائیس رجب کے دن اس دعا کا پڑھنا مستحب قرار دیا گیا ہے: یا مَنْ أَمَرَ بِالْعَفْوِ وَالتَّجاوُزِ، وَضَمَّنَ نَفْسَہُ الْعَفْوَ وَالتَّجاوُزَ، یَا مَنْ عَفا وَتَجاوَزَ اعْفُ عَنِّی وَتَجاوَزْ یَا کَرِیمُ اے وہ جس نے عفو ودرگزر کا حکم دیا ہے اور خود کو عفو و درگزر […]

ماہ شعبان کی فضیلت

معلوم ہونا چاہئے کہ شعبان وہ عظیم مہینہ جو حضرت رسولؐ سے منسوب ہے ۔حضور ؐ اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک […]

ماہ ِشعبان کے اعمال

اس ماہ کا بہترین عمل ہر روز استغفار ہر روز ستر مرتبہ کہے : اَسْتغْفِرُ اللہَ وَ اَسْئَلُہُ التَّوْبَةَ بخشش چاہتا ہوں اللہ سے اور توبہ کی توفیق مانگتا ہوں ہر روز ستر مرتبہ کہے : اَسْتغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ بخشش کا طالب ہوں اللہ سے […]

ذکرصلوات روزانہ وقت ِزوال

شعبان میں ہر روز وقت زوال اور پندرہ شعبان کی رات کو امام زین العابدینؑ سے مروی صلوات پڑھے : اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ شَجَرَةِ النُّبُوَّةِ، وَ مَوضِعِ الرِّسالَةِ، وَ مُخْتَلَفِ الْمَلائِکَةِ وَمَعْدِنِ الْعِلْمِ، وَ أَھْلِ بَیْتِ الْوَحْیِ اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما جو نبوت کا شجر رسالت […]

مناجات آئمہ علیہم السلام

ابن خالویہ سے روایت ہے کہ امیرالمومنین ؑاور ان کے فرزندان ماہ شعبان میں روزانہ جو مناجات پڑھا کرتے تھے وہ یہ ہے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما وَاسْمَعْ دُعائِی إذا دَعَوْتُکَ، وَاسْمَعْ نِدائِی إذا نادَیْتُکَ، وَأَقْبِلْ عَلَیَّ إذا ناجَیْتُکَ، اور جب میں تجھ […]

پہلی ، تیسری اور تیرہویں شعبان کے اعمال

پہلی شعبان کی رات کی نماز کتاب اقبال میں شعبان کی پہلی رات میں پڑھی جانے والی کافی نمازوں کا ذکر ہوا ہے ، ان میں سے ایک بارہ رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ توحید پڑھی جاتی ہے۔ پہلی شعبان کے دن کی نماز […]

شب نیمہ شعبان کی فضیلت ۔

یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق ؑفرماتے ہیں کہ امام محمد باقر ؑسے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے […]