۹ ۔ مناجات محبین
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے إِلٰھِی مَنْ ذَا الَّذِی ذاقَ حَلاوَةَ مَحَبَّتِکَ فَرامَ مِنْکَ بَدَلاً میرے معبود کون ہے جو تیری صحبت کی شیرینی کامزہ چکھے اور پھر اس میں تبدیلی کی خواہش کرے وَمَنْ ذَا الَّذِی أَنِسَ بِقُرْبِکَ فَابْتَغَی عَنْکَ حِوَلاً؟ اور کون ہے جو تیری […]
