صلوات بعد نماز صبح و عصر و روز جمعہ

دس مرتبہ کہیں: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الْاَوْصِیاءِ الرَّاضِینَ الْمَرْضِیِّینَ اے معبود ! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت فرما جو اوصیاء ہیں کہ جو خدا سے راضی اور خدا ان سے راضی ہے بِأَفْضَلِ صَلَواتِکَ، وَبارِکْ عَلَیْھِمْ بِأَفْضَلِ بَرَکَاتِکَ ان کے لیے اپنی بہترین رحمتیں اور اپنی بہترین برکتیں قرار دے وَاَلسَّلاَمُ […]

دعائے لیلۃ المبیت امام علیؑ

أَصْبَحْتُ اَللّٰھُمَّ مُعْتَصِماً بِذِمَامِکَ الْمَنِیعِ الَّذِی لاَ یُطاوَلُ وَلاَ یُحاوَلُ مِنْ شَرِّ کُلِّ غاشِمٍ وَطَارِقٍ مِنْ سَائِرِ مَنْ خَلَقْتَ اے معبود میں نے تیری عظیم نگہبانی میں صبح کی ہے ،جس تک کسی کا ہاتھ نہیں پہنچتا، نہ کوئی نیرنگ بار شب میں اس پر یورش کر پاتا ہے، اس مخلوق میں سے جو تو […]

دنیا و آخر کی کامیابی کے لیے نماز صبح اور مغرب کے بعد کی دعا

نیزآنحضرتؐ سے روایت ہے کہ دنیا وآخرت کی کامیابی اور دردِچشم کے خاتمے کیلئے صبح اور مغرب کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں: اَللَّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْکَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ خداوندا! محمدؐ وآل محمدؐ کا جو تجھ پر حق ہے میں اس کے واسطے سے سوال کرتا ہوں […]

دعائے امام رضا ؑ بعد نماز صبح

شیخ ابن فہد نے عدۃالداعی میں امام رضاؑ سے نقل کیا ہے کہ جو شخص نماز صبح کے بعد یہ دعا پڑھے تووہ جو بھی حاجت طلب کرے گا، خداپوری فرمائے گا اور اسکی ہر مشکل آسان کردے گا: بِسْمِ اللهِ وَ صَلَّی اللہُ عَلی مُحَمَّدٍوَآلِہِ اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں ۔ خدا […]

سجدہ شکر

نیز جاننا چاہیے کہ نمازوں کے بعد سجدہ شکر مستحب مؤکد ہے اور اس کیلئے بہت سی دعائیں اور اذکاربیان ہوئے ہیں۔ امام علی رضاؑ فرماتے ہیں کہ سجدہ شکر میں چاہیں تو سومرتبہ شُکْرًا شُکْرًا یا سومرتبہ عَفْوًا عَفْوًا کہیں، حضرت سے یہ بھی منقول ہے کہ سجدہ شکر میں کم سے کم تین […]