• AA+ A++

أَصْبَحْتُ اَللّٰھُمَّ مُعْتَصِماً بِذِمَامِکَ الْمَنِیعِ الَّذِی لاَ یُطاوَلُ وَلاَ یُحاوَلُ مِنْ شَرِّ کُلِّ غاشِمٍ وَطَارِقٍ مِنْ سَائِرِ مَنْ خَلَقْتَ

اے معبود میں نے تیری عظیم نگہبانی میں صبح کی ہے ،جس تک کسی کا ہاتھ نہیں پہنچتا، نہ کوئی نیرنگ بار شب میں اس پر یورش کر پاتا ہے، اس مخلوق میں سے جو تو نے خلق فرمائی ہے

وَمَا خَلَقْتَ مِنْ خَلْقِکَ الصَّامِتِ وَالنَّاطِقِ فِی جُنَّةٍ مِنْ کُلِّ مَخُوفٍ بِلِبَاسٍ سَابِغَةٍ وَلَاءِ أَھْلِ بَیْتِ نَبِیِّکَ مُحْتَجِباً مِنْ کُلِّ قاصِدٍ لِی إلی أَذِیَّةٍ

اور نہ وہ مخلوق جسے تو نے زبان دی اور جسے زبان نہیں دی ہر خوف میں تیری پناہ میں تیرے نبیؐ کے اہلبیت ؑ کی ولا سے ساختہ لباس میں ملبوس ہر چیز سے محفوظ

بِجِدَارٍ حَصِینِ الاِخْلاَصِ في الاعْتِرافِ بِحَقِّھِمْ وَالتَّمَسُّکِ بِحَبْلِھِمْ

جو میرے اخلاص کی مضبوط دیوار میں رخنا ڈالنا چاہے،

مُوقِناً أَنَّ الْحَقَّ لَھُمْ وَمَعَھُمْ وَفِیھِمْ وَبِھِمْ، ٲُوالِی مَنْ وَالَوْا، وَٲُجانِبُ مَنْ جَانَبُوا

یہ مانتے ہوئے کہ وہ حق ہیں ان کی رسی سے وابستگی ہے اس یقین سے کہ حق ان کیلئے ان کے ساتھ اور ان میں ہے جو ان کو چاہے میں اسے چاہتا ہوں جو ان سے دور ہو میں اس سے دور ہوں

فَأَعِذْنِی اَللّٰھُمَّ بِھِمْ مِنْ شَرِّ کُلِّ مَا أَتَّقِیہِ یَا عَظِیمُ۔ حَجَزْتُ الْاَعادِیَ عَنِّی بِبَدِیعِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ

پس اے خدا ان کے طفیل مجھے ہر اس شر سے پناہ دے جسکا مجھے خوف ہے اے بلند ذات زمین وآسمان کی پیدائش کے واسطے سے دشمنوں کو مجھ سے دور کر دے

إنَّا جَعَلْنا مِنْ بَیْنِ أَیْدِیھِمْ سَدّاً وَمِنْ خَلْفِھِمْ سَدّاً فَأَغْشَیْناھُمْ فَھُمْ لاَ یُبْصِرُوُنَ

بے شک ہم نے ایک دیوار ان کے سامنے اور ایک دیوار ان کے پیچھے بنا دی پس ان کو ڈھانپ دیا کہ وہ دیکھتے نہیں ہیں

یہ امیرالمومنینؑ امام علیؑ کی دعائے لیلۃ المبیت ہے اور ہر صبح وشام پڑھی جاتی ہے

?