دعا اللھم ان مغفرتک ارجی

شیخ شہید کی تحریر سے نقل کیا گیا ہے کہ حضرت رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جو یہ چاہے کہ خدا اسے قیامت میں اسکے گناہوں سے مطلع نہ کرے اور اسکا دفترِ گناہ نہ کھولے تو وہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھے اَللّٰھُمَّ إنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ […]

دعا انت السلام ومنک السلام

ابن بابویہؒ سے منقول ہے کہ جب تسبیح فاطمہ زہرا ؑ پڑھ چکیں تو یہ کہیں اَللّٰھُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْکَ السَّلاَمُ، وَلَکَ السَّلاَمُ، وَ إلَیْکَ یَعُودُ السَّلاَمُ اے معبود تو سلامتی والا ہے، سلامتی تیری طرف سے ہے ،سلامتی تیرے ہی لیے ہے اور سلامتی کی بازگشت تیری ہی طرف ہے سُبْحَانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ […]

دعا رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا

شیخ کفعمی فرماتے ہیں ہر نماز کے بعد یہ کہیں : رَضِیتُ بِاللهِ رَبّاً وَبِالْاِسْلامِ دِیناً وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیّاً میں راضی ہوں اس پر کہ اللہ میرا رب، اسلام میرا دین، محمدؐ میرے نبی وَبِعَلِیٍّ إمَاماً وَبِالْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ وَعَلِیٍّ وَمُحَمَّدٍ وَجَعْفَرٍ وَمُوسی وَعَلِیٍّ اورعلیؑ میرے امام ہیں۔ نیز حضرت حسنؑ و حسینؑ […]

تعقیبات نماز ظہر

کتاب المتہجد میں ہے کہ نماز ظہر کی تعقیبات کے حوالے سے یہ دعا پڑھیں: لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ الْعَظِیمُ الْحَلِیمُ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمُ الْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ خدائے عظیم و حلیم کے سوا کوئی معبود نہیں، رب عرش بریں کے سوا کوئی سزاوارِ عبادت نہیں۔ تمام حمد عالمین کے پالنے والے […]

تعقیبات نماز عصر

تعقیب نماز عصر منقول از متہجد أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِی لاَ إِلٰہَ إلاَّھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ الرَّحْمنُ الرَّحِیمُ ذُوالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ اس خدا سے بخشش چاہتاہوں جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ وپایندہ ہے بڑے رحم والا مہربان صاحب جلال و اکرام ہے، وَأسْأَلُهُ أَنْ یَتُوبَ عَلَیَّ تَوْبَةَ عَبْدٍ ذَلِیلٍ خاضِعٍ فَقِیرٍ بَائِسٍ مِسْکِینٍ مُسْتَکِینٍ مُسْتَجِیرٍ میں […]

تعقیبات نمازِ مغرب

تعقیب نمازِ مغرب منقول از مصباح متہجد تسبیح فاطمہ زہراؑ کے بعد کہیں: إنَّ اللہَ وَمَلائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ، یَا أَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیماً بے شک اللہ اور اسکے فرشتے نبی اکرمؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان لانے والو تم بھی نبی پر درود بھیجو اور سلام بھیجو جسطرح سلام کا […]

نماز مغرب کے بعد کی نافلہ نماز

دو سلاموں کے ساتھ مغرب کی چار رکعت نماز نافلہ بجالائیں اور درمیان میں کسی سے بات نہ کریں۔ شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں: مروی ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص اور دیگر دو رکعتوں میں جو سورہ چاہے پڑھیں۔ البتہ روایت ہے کہ امام علی نقیؑ تیسری رکعت […]

نماز غفیلہ

نماز مغرب وعشاء کے درمیان دو رکعت نماز غفیلہ پڑھیں پہلی رکعت میں حمد کے بعد پڑھیں: وَذَا النُّونِ إذْ ذَھَبَ مُغَاضِباً فَظَنَّ أَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَیْہِ فَنادَی فِی الظُّلُماتِ أَنْ لَا إلہَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَکَ إنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ، فَاسْتَجَبْنَا لَہُ وَنَجَّیْناہُ مِنَ الْغَمِّ وَکَذَلِکَ نُنْجِی الْمُؤْمِنِیْنَ اور جب ذالنون غصے کی حالت میں […]

تعقیبات نماز عشاء

تعقیبات نماز عشاء منقول از متہجد اَللَّٰھُمَّ إنَّہُ لَیْسَ لِی عِلْمٌ بِمَوْضِعِ رِزْقِی خداوندا ! مجھے اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں وَ إنَّما أَطْلُبُہُ بِخَطَراتٍ تَخْطُرُ عَلَی قَلْبِی فَأَجُولُ فِی طَلَبِہِ الْبُلْدانَ، فَأَنَا فِیَما أَنَا طالِبٌ کَالْحَیْرانِ اور میں اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتا ہوں پس میں طلب رزق میں شہر ودیار […]

تعقیبات نمازصبح

تعقیب نمازصبح منقول از مصباح متہجد اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاھْدِنِی لِمَا اخْتُلِفَ فِیہِ مِنَ الْحَقِّ بِإذْنِکَ اے معبود ! محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور حق میں اختلاف کے مقام پر اپنے حکم سے مجھے ہدایت دے إنَّکَ تَھْدِی مَنْ تَشَاءُ إلی صِرَاطٍ مُسْتَقِیمٍ بے شک تو جسے چاہے سیدھی […]