زیارت حضرت مسلم بن عقیل(ع)

مسجد کوفہ کے اعمال سے فارغ ہوکر حضرت مسلم بن عقیل(ع) کے روضہ مبارک کی طرف جائے اور کھڑے ہوکر یہ دعا پڑھے: الْحَمْدُ لِلہِ الْمَلِکِ الْحَقِّ الْمُبِینِ، الْمُتَصاغِرِ لِعَظَمَتِہِ جَبَابِرَۃُ الطَّاغِینَ  حمد ہے اس خدا کے لیے جو بادشاہ ہے حق ہے آشکارہے اس کی عظمت کے سامنے تمام سرکش مغرور ذلیل ہیں اس […]

زیارت حضرت ہانی بن عروہ-رض

حضرت مسلم بن عقیل(ع) کی زیارت کے بعد حضرت ہانی بن عروہ(رض) کی قبر مبارک کے سامنے کھڑا ہو جائے اور ان کی یہ زیارت پڑھے سَلامُ اللهِ الْعَظِیمِ وَصَلَواتُہُ عَلَیْکَ یَا ھانِیَ بْنَ عُرْوَةَ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَ یُّھَا الْعَبْدُ سلام ہو عظمت والے خدا کا اور اس کی رحمتیں ہوں آپ پر اے ہانی […]

زیارت جامعہ ائمہ معصومین علیھم السلام

یہ وہ زیارت جامعہ ہے جس کے ذریعے کسی وقت کسی دن اور کسی بھی مہینے میں ائمہ معصومین علیه السلام میں سے کسی بھی بزرگوار کی زیارت پڑھی جاسکتی ہے اس زیارت کو سید بن طاؤوس نے مصباح الزائر میں ائمہ کرام(ع) سے روایت کیا ہے اور اس کے کچھ مقدمات یعنی زیارت کیلئے […]

زیارت ناحیہ مقدسہ

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے السَّلامُ عَلى آدمَ صَفْوةِ اللهِ مِن خَليقَتِهِ، السَّلامُ عَلى شِيثَ وَليِّ اللهِ وخِيرَتِهِ   سلام آدم پر جو برگزیدہء خدا اور خلیفہ خدا ہیں، سلام شیث پر جو ولی خدا اور پسندیدہ خدا ہے۔   أَلسَّلامُ عَلى إِدْريسَ […]