امام محمد تقی علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ مُوسَیٰ عَلَمِ التُّقیٰ وَنُورِالْھُدَیٰ وَمَعْدِنِ الْوَفاءِ اے معبود محمد بن علی بن موسیٰ(ع) پر درود بھیج جو پرہیز گاری کے نشان ہدایت کے نور وفا کے مرکز و محور وَفَرْعِ الْاَزْکِیاءِ وَخَلِیفَةِ الْاَوْصِیاءِ وَأَمِینِکَ عَلَی وَحْیِکَ۔ اَللّٰھُمَّ فَکَما ھَدَیْتَ بِہِ مِنَ الضَّلالَةِ پاکبازوں کی شاخ اور اوصیاء پیغمبر […]

امام علی نقی علیه السلام پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَصِیِّ الْاَوْصِیاءِ وَ إمامِ الْاَتْقِیاءِ وَخَلَفِ أَئِمَّةِ الدِّینِ وَالْحُجَّةِ عَلَی الْخَلائِقِ أَجْمَعِینَ اے معبود علی بن محمد(ع) پر درود بھیج جو اوصیاء پیغمبر(ص) کے وصی پرہیز گاروں کے پیشوا ائمہ(ع) دین کے قائم قام اور ساری مخلوقات پر تیری حجت ہیں۔  اَللّٰھُمَّ کَما جَعَلْتَہُ نُوراً یَسْتَضِیئُ بِہِ الْمُؤْمِنُونَ فَبَشَّرَ […]

امام حسن عسکری علیه السلام پر صلوات

اس صلوات کا راوی ابو محمد یمنی بیان کرتا ہے کہ جب امام حسن عسکری علیه السلام اپنے آباء طاہرین میں سے ہر ایک کیلئے صلوات تعلیم فرما چکے اور نوبت اپنی ذات تک پہنچی تو آپ خاموش ہو گئے میں نے عرض کی اے فرزند رسول(ص) باقی کے لیے بھی صلوات لکھوائیں۔آپ نے فرمایا […]

امام العصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی وَلِیِّکَ وَابْنِ أَوْلِیائِکَ الَّذِینَ فَرَضْتَ طاعَتَھُمْ وَ أَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ وَأَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَھّرْتَھُمْ تَطْھِیراً۔ اے معبود اپنے ولی(ع) پر رحمت فرما جو تیرے ان اولیاء کے فرزند ہیں جن کی اطاعت تو نے لازم ٹھہرائی ان کا حق واجب کیا آلودگی کو ان سے دور رکھا اور ان کو پاک کیا بہت […]