زیارت امیر المومنین علیه السلام شب و روز مبعث

تیسری مخصوص زیارت یہ بعثت کی رات اور دن کیلئے ہے۔ روز مبعث یعنی حضرت رسول اللہ کے مبعوث ہونے کا دن 27 رجب ہے اس رات اور دن میں تین زیارتیں ہیں اور وہ یہ ہیں۔ پہلی زیارت رجبیہ اس زیارت کا آغاز اَلْحَمْدُ للہ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَائِہٖ سے ہوتا ہے جو ماہ […]

مسجد کوفہ میں امام سجاد علیه السلام کی نماز

مؤلف کہتے ہیں کہ سید عبدالکریم بن طاؤس نے فرحتہ الغرٰی میں روایت کی ہے کہ امام زین العابدین علیه السلام کوفہ میں داخل ہوئے اور مسجد میں تشریف لائے وہاں ابو حمزہ ثمالی موجود تھے جن کا کوفہ کے عبادت گزاروں اور بزرگ لوگوں میں شمار ہوتا تھا حضرت نے وہاں دو رکعت نماز […]

امام سجاد علیه السلام اور زیارت امیر

اَلسَّلاَمُ عَلَیٰ اِسْمِ اللهِ الرَّضِیَّ وَنُوْرِ وَجْھِہِ الْمُضِیٓئِ سلام ہو خدا کے اس نام پر جو اس کا پسندیدہ اور اس کا مظہر ہے ۔ اس کے بعد آپ نے اس قبر اطہر کو الوداع کہا اور مدینے کی طرف روانہ ہوگئے اور میں کوفہ واپس آ گیا ۔مؤلف کہتے ہیں کہ فرحتہ الغریٰ میں سید […]

ذکر وداع امیرالمؤمنین علیه السلام

جب زیارت سے فراغت پا کر نجف اشرف سے واپسی کا ارادہ کرے تو امیرالمؤمنین علیه السلام کیلئے یہ وداع پڑھے جو علماء کی کتب میں مذکور ہے اور ہم نے اسے زیارت پنجم کے بعد نقل کیا ہے ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکَاتُہُ أَسْتَوْدِعُکَ اللهَ وَأَسْتَرْعِیکَ وَأَقْرَٲُ عَلَیْکَ السَّلامَ آپ پر سلام ہو […]

ساتویں فصل – اس فصل میں تین مقصد ہیں

ابو عبدا للہ امام حسینؑ کی زیارت کی فضلیت اسکے آداب کہ جن کا لحاظ زائر کو راستے،حرم مطہر میں کرنا چاہیے اور زیارت کی کیفیت کے بارے میں ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ اس فصل میں تین مقصد ہیں۔ ?

امام حسین علیه السلام کی زیارت کی فضلیت

واضح رہے کہ حضرت امام حسینؑ کی زیارت کی فضلیت احاطہ بیان سے باہر ہے اور بہت سی احادیث میں آیا ہے کہ شہید نینوا کی زیارت حج‘ عمرہ اور جہاد کے برابر ہے بلکہ اس سے بھی کئی درجے افضل‘ مغفرت کا سبب‘ حساب و کتاب میں آسانی، درجات کی بلندی‘ قبولیت دعا‘ طول […]

امام حسین علیه السلام کی زیارات مطلقہ

یہاں امام حسینؑ کی بہت سی زیارات مطلقہ منقول ہیں ہم چند ایک کے تذکرے پر اکتفا کریں گے ۔ ?

دوسری زیارت مطلقہ

دوسری زیارت اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ وَشَاھِدَہُ عَلَی خَلْقِہِ آپ پر سلام ہو اے ابو عبد اللہ آپ پر سلام ہو اے خدا کی زمین پر اس کی حجت اور اس کی مخلوق پر اس کے گواہ  اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ عَلِیٍّ […]

تیسری زیارت مطلقہ(زیارت وارث)

یہ ایک مختصر زیارت ہے جسے سید بن طاؤوس(رح) نے مزار میں نقل کیا اور فرمایا ہے کہ اس زیارت کی فضلیت بہت زیادہ ہے‘ جابر جعفی(رح) نے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:تمہارے اور امام حسینؑ کی قبر مبارک کے درمیان کس قدر فاصلہ ہے؟ میں نے عرض کی […]

چھٹی زیارت مطلقہ

امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ آپ نے عمار ساباطی سے ارشاد فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی ضریح مبارک کے پاس پہنچو تو یہ زیارت پڑھو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ آپ پر سلام ہو اے رسول(ص) خدا کے فرزند آپ […]