• AA+ A++

جب زیارت سے فراغت پا کر نجف اشرف سے واپسی کا ارادہ کرے تو امیرالمؤمنین علیه السلام کیلئے یہ وداع پڑھے جو علماء کی کتب میں مذکور ہے اور ہم نے اسے زیارت پنجم کے بعد نقل کیا ہے ۔

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکَاتُہُ أَسْتَوْدِعُکَ اللهَ وَأَسْتَرْعِیکَ وَأَقْرَٲُ عَلَیْکَ السَّلامَ

آپ پر سلام ہو اور خدا کی رحمت ہو اور برکتیں میں آپکو خدا کے سپرد کرتا ہوں آپ کی توجہ چاہتا ہوںاور آپ کو سلام عرض کرتا ہوں

آمَنّا بِاللهِ وَبِالرُّسُلِ وَبِمَا جَائَتْ بِہِ وَدَعَتْ إلَیْہِ، وَدَلَّتْ عَلَیْہِ فَاکْتُبْنا مَعَ الشَّاھِدِینَ

اور ہم ایمان رکھتے ہیں اللہ پر رسولوں پر اور جو پیغام وہ لائے جسکی طرف دعوت دی اور جس کی طرف رہبری کی پس ہمارا نام گواہی

 اَللّٰھُمَّ لاَ تَجْعَلْہُ آخِرَ الْعَھْدِ مِنْ زِیارَتِی إیَّاہُ فَإِنْ تَوَفَّیْتَنِی قَبْلَ ذلِکَ

دینے والوں میں لکھ دے اے اللہ! اس زیارت کو میری ان کی آخری زیارت قرار نہ دے پس اگر میں قبل اس کے مر جاؤں تو

فَإِنِّی أَشْھَدُ فِی مَمَاتِیْ عَلَی مَا شَھِدْتُ عَلَیْہِ فِی حَیَاتِیْ، أَشْھَدُ أَنَّ أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ عَلِیَّاً

بے شک میری بعد از موت وہی گواہی ہوگی جو گواہی میں زندگی میں دے رہا ہوں میں گواہی دیتا ہوں کہ مؤمنوں کے امیر

وَالْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ وَعَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ وَجَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ

علی(ع)، حسن(ع) حسین(ع) علی بن الحسین(ع)، محمد بن علی(ع)، جعفر بن محمد(ع)،

وَمُوسَی بْنَ جَعْفَرٍ وَعَلِیَّ بْنَ مُوسی وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ وَعَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍ

موسیٰ بن جعفر(ع)، علی بن موسی(ع)، محمد بن علی(ع)، علی بن محمد(ع)، )

وَالْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ، وَالْحُجَّةَ بنَ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ أَئِمَّتِی، 

حسن بن علی(ع)، اور حجت بن الحسن(ع) ان سب پر تیری رحمت ہو میرے امام ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ان سے جنگ کرنے

وَأَشْھَدُ أَنَّ مَنْ قَتَلَھُمْ وَحارَبَھُمْ مُشْرِکُونَ، وَمَنْ رَدَّ عَلَیْھِمْ فِی أَسْفَلِ دَرَکٍ مِنَ الْجَحِیمِ، 

اور انہیں قتل کرنے والے مشرک ہیں جنہوں نے ان کے حکم کو رد کیا وہ جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گی

وَأَشْھَدُ أَنَّ مَنْ حارَبَھُمْ لَنا أَعْداءٌ وَنَحْنُ مِنْھُمْ بُرَاءُ وَأَنَّھُمْ حِزْبُ الشَّیْطانِ

اور گواہی دیتا ہوں کہ جو ان سے لڑے وہ ہمارے دشمن ہیں اور ہم ان سے بیزار ہیں کہ وہ شیطان کا گروہ ہیں

وَعَلَی مَنْ قَتَلَھُمْ لَعْنَۃُ اللهِ وَالْمَلائِکَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ وَمَنْ شَرِکَ فِیھِمْ وَمَنْ سَرَّہُ قَتْلُھُمْ

اور جنہوں نے ائمہ (ع)کو قتل کیا لعنت ہو ان پر اللہ کی اور تمام فرشتوں اور انسانوں کی اور ان پر بھی جو ان کے قتل میں شریک ہوئے اور اس پر خوش ہوئے  !

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بَعْدَ الصَّلاةِ وَالتَّسْلِیمِ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلِیٍّ وَفاطِمَةَ وَالْحَسَنِ

اے اللہ میں بعد از درود و سلام تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ رحمت نازل فرما محمد(ص)، علی(ع)، فاطمہ﴿س﴾، حسن(ع)،

وَالْحُسَیْنِ وَعَلِیٍّ وَمُحَمَّدٍ وَجَعْفَرٍ وَمُوسی وَعَلِیٍّ وَمُحَمَّدٍ وَعَلِیٍّ وَالْحَسَنِ وَالْحُجَّةِ

حسین(ع)، علی(ع)، محمد(ع)، جعفر(ع)، موسی(ع)، علی(ع)، محمد(ع)، علی(ع)، حسن(ع)،

وَلاَ تَجْعَلْہُ آخِرَ الْعَھْدِ مِنْ زِیارَتِہِ فَإِنْ جَعَلْتَہُ فَاحْشُرْنِی مَعَ ھؤُلاءِ الْمُسَمَّیْنَ الْاَئِمَّةِ

اور حجت(ع) پر اور میری اس زیارت کوزیارت آخر قرار نہ دے پس اگر تو ایسا کرے تو مجھے ان کے ساتھ اٹھانا جن ائمہ(ع) کے نام لیے گئے

اَللّٰھُمَّ وَذَلِّلْ قُلُوبَنا لَھُمْ بِالطَّاعَةِ وَالْمُناصَحَةِ وَالْمَحَبَّةِ وَحُسْنِ الْمُؤَازَرَةِ وَالتَّسْلِیمِ۔

اے معبود! ہمارے دلوں کو انکی اطاعت کیلئے جھکادے نیز ان سے نصیحت حاصل کرنے محبت رکھنے انکے ہاں حاضر ہونے اور حکم ماننے میں لگا دے ۔

?