سید رشتی کا واقعہ

ہمارے استاد محترم نے نجم الثاقب میں ایک واقعہ بیان کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس زیارت کو ہمیشہ پابندی کے ساتھ پڑھتے رہنا چاہئیے اور اس میں غفلت نہیں کرنا چاہئیے وہ واقعہ یہ ہے کہ جناب سید احمد بن ہاشم بن سید حسن موسوی رشتی ایک تاجرتھے جو رشت میں […]

تیسری زیارت جامعہ

تحفۃ الزائرین میں علامہ مجلسی(رح) نے اس زیارت کو آٹھویں زیارت جامعہ شمار کیا اور فرمایا ہے کہ سید بن طاؤس(رح) نے اس زیارت کو امام جعفر صادق علیه السلام کے حوالے سے روز عرفہ کی دعاؤں میں روایت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسے ہر وقت اور ہرمقام پر اور خاص کر عرفہ […]

چوتھی زیارت جامعہ

یہ زیارت امین اللہ کے نام سے معروف ہے اور اس کا آغاز یوں ہوتا ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ٲمِینَ اللهِ فِی ٲرْضِہِ وَحُجَّتَہُ عَلَی عِبادِہِ ٲشْھَدُ ٲنَّکَ جاھَدْتَ فِی اللهِ ..الخ سلام ہو آپ(ع) پر کہ آپ(ع) خدا کی زمین میں اسکے امانتدار اور اسکے بندوں پر اسکی حجت ہیں میں گواہ ہوں کہ […]

پانچویں زیارت جامعہ

یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو ان شاء ﷲ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے: اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہِ فِیْ رَجَبْ۔ حمد ہے خدا کیلئے جس نے ماہ رجب میں […]

دعا بعد از زیارت

یہ وہ دعا ہے جو ہر امام(ع) کی زیارت کے بعد پڑھی جاتی ہے۔ سید بن طاؤوس(رح) فرماتے ہیں کہ تمام ائمہ (ع)کی زیارت کے بعد اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے: اَللّھُمَّ إنْ کانَتْ ذُنُوبِی قَدْ أَخْلَقَتْ وَجْھِی عِنْدَکَ وَحَجَبَتْ دُعائِی عَنْکَ وَحالَتْ بَیْنِی وَبَیْنَکَ اے معبود اگر میرے گناہوں نے مجھے تیرے سامنے […]

زیارت انبیاء علیھم السلام

واضح رہے کہ انبیاء  علیھم السلام کی تعظیم و تکریم عقلی و شرعی لحاظ سے واجب ہے۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ہے کہ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِنْ رُّسُلِہٰ یعنی اس سلسلے میں کسی نبی میں کوئی فرق نہیں ہے اور ان کی زیارت کرنا ایک پسندیدہ فعل ہے چنانچہ علماء کرام نے ان […]

زیارت امام زادگان و شہزادگان

ان امام زادوں اور خانوادہ پیغمبر(ص) کے شہزادوں کی قبور فیض و برکت کا ذریعہ اور رحمت خداوندی و عنایت پروردگار کے نزول کا محل و مقام ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ علماءِ اعلام نے ان کی زیارت کرنے کو مستحب قرار دیا ہے اور شکر خدا کہ ہر شہر و قریہ بلکہ پہاڑوں کے […]

زیارت معصومہ قم سلام الله عليها

فضلیت زیارت معصومہ قم سلام الله عليها یہ معظمہ جو امام موسیٰ کاظم علیه السلام کی دختر اور امام رضا علیه السلام کی خواہر ہیں ایران کے شہر قم میں دفن ہیں جہاں ان کا بہت بہترین سنہری گنبد اور ضریح ہے اور وسیع و عریض صحن بھی بنائے گئے ہیں وہاں زیادہ خدام ہیں […]

زیارت شاہ عبدالعظیم

ان امام زادگان میں سے دوسرے بزرگ شہزادہ عبد العظیم ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے امام حسن علیه السلام تک پہنچتا ہے یعنی عبدالعظیم بن عبداللہ بن علی بن الحسن بن زید بن الحسن بن علی ابن ابی طالب آپ کی قبر شریف تہران کے محلہ رے میں مشہور و معروف […]

(زیارت امام زادہ حمزہ (رح

فخرالمحققین آقا جمال الدین(رح) نے فرمایا ہے کہ بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ شاہ عبد العظیم جب رے میں مقیم تھے تو بعض اوقات پوشیدہ طور پر باہر آتے اور ان کی زیارت کرتے جو آپکی قبر کے مقابل ہے اور درمیان سے راستہ گزرتا ہے آپ فرماتے تھے کہ یہ امام کاظم […]