اعمال عشرہ اول ذی الحجہ

واضح ہو کہ ذوالحجہ ایک عظیم اور بزرگ تر مہینہ ہے، جب اس مہینے کا چاند نظر آتا تو اکثر صحابہؓ و تابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآن مجید میں اس کے پہلے دس دنوں کو ایام معلومات کہا گیا ہے اور یہ بڑی فضیلت اور برکت والے ایام ہیں ۔ حضرت رسول […]

نماز فجر و مغرب کے بعد کی دعا

پہلے دن سے عرفہ کے دن تک نماز فجر کے بعد اور نمازمغرب سے پہلے یہ دعا پڑھے، جو شیخ و سید نے امام جعفر صادقؑ سے نقل کی اور وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ الْاَیَّامُ الَّتِی فَضَّلْتَھا عَلٰی الْاَیَّامِ وَشَرَّفْتَھا وَقَدْ بَلَّغْتَنِیھا بِمَنِّکَ وَرَحْمَتِکَ اے معبود! یہ وہ دن ہیں جن کو تو نے […]

پانچ دعائیں جو جبرائیل خدا کی طرف سے حضرت عیسیٰؑ کیلئے بطور ہدیہ لائے

وہ پانچ دعائیں پڑھے جو جبرائیل خدا کی طرف سے حضرت عیسیٰؑ کیلئے بطور ہدیہ لائے تھے تاکہ حضرت اس عشرہ میں ہر روز یہ دعائیں پڑھیں ۔ وہ پانچ دعائیں یہ ہیں ۔ أَشْھَدُ أَنْ لا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ، وَلَہُ الْحَمْدُ، بِیَدِہِ الْخَیْرُ، وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ۔ […]