یوم مباہلہ کی فضیلت اور اعمال

مشہور روایت کے مطابق24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسولؐ نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا واقعہ یوں ہے کہ حضرت رسول نے اپنی عبا اوڑھی ،پھر امیرالمؤمنینؑ ،جناب فاطمہ ؑاور حضرت حسن ؑو حسین ؑکو اپنی عبا میں لے لیا ۔تب فرمایا کہ یااللہ! ہر نبی کے اہلبیت […]

دعائے مباہلہ

یہ ماہ رمضان کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اسکو شیخ و سید دونوں نے نقل فرمایا ہے چونکہ ان دونوں بزرگوں کے نقل کردہ کلمات دعا میں کچھ اختلاف ہے ،لہذا یہاں ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح کی روایت کے مطابق تحریر کر رہے ہیں ،شیخ کا کہنا ہے کہ امام جعفر […]

پانچویں زیارت عید الفطر و عید قربان

یہ امام حسینؑ کی وہ زیارت ہے جو عید الفطر اور عید قربان میں پڑھی جاتی ہے۔ معتبر سند کے ساتھ امام جعفر صادقؑ سے نقل ہوا ہے کہ جو شخص تین راتوں میں سے کسی ایک رات کوروضہ امام حسینؑ کی زیارت کرے تو اس کے گزشتہ اور آئندہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں […]