ستائیس رجب کی رات کی فضیلت اور اعمال

یہ بڑی متبرک راتوں میں سے ہے کیونکہ یہ رسولؐ اللہ کے مبعث (مامور بہ تبلیغ ہونے) کی رات ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں: مصباح میں شیخ نے امام ابو جعفر جواد ؑسے نقل کیا ہے کہ فرمایا: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے […]

بعثت کی رات کی دعا

شیخ کفعمی نے بلدالامین میں فرمایا ہے کہ بعثت کی رات یہ دعا بھی پڑھی جائے: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُک بِالتَّجَلِّی الْاَعْظَمِ فِی هٰذِهِ اللَّیْلَةِ مِنَ الشَّھْرِ الْمُعَظَّمِ، وَالْمُرْسَلِ الْمُکَرَّمِ، اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بواسطہ بہت بڑی نورانیت کے جو آج کی رات اس بزرگ تر مہینے میں ظاہر ہوئی ہے اور […]