پہلی رجب کے دن کے اعمال

یہ بڑی عظمت والا دن ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں : ۱۔ روزہ رکھنا روایت ہے کہ حضرت نوحؑ اسی دن کشتی پر سوار ہوئے اور آپؑ نے اپنے ساتھیوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا پس جو شخص اس دن کا روزہ رکھے تو جہنم کی آگ اس سے ایک سال […]

نماز حضرت سلمانؑ

نماز حضرت سلمانؑ پڑھے جو دس رکعت ہے دو دو رکعت کر کے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد تین مرتبہ سورہ توحید اور تین مرتبہ سورہ کافرون کی تلاوت کرے نماز کا سلام دینے کے بعد ہاتھوں کو بلند کر کے کہے : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحْدَہ، لَا شَرِیْکَ لَہُ […]