رجب کی پہلی رات کی فضیلت اور اعمال

رجب کی پہلی رات کے بارے میں شیخ نے مصباح المتہجد میں نقل کیا ہے (یعنی ذکر شب اول رجب) کہ ابوالبختری وہب بن وہب نے امام جعفر صادق ؑسے، آپ اپنے والد ماجد اور انہوں نے اپنے جد امجد امیر المومنین ؑ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ؑفرمایا کرتے تھے: مجھے خوشی محسوس […]

امام محمد تقیؑ کی دعا

ابو جعفر ثانی امام محمد تقی جواد ؑسے روایت کی گئی ہے کہ رجب کی پہلی رات میں نماز عشاءکے بعد اس دعا کا پڑھنا مستحب ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُک بِأَنَّکَ مَلِکٌ وَأَنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ مُقْتَدِرٌ وَأَنَّکَ مَا تَشاءُ مِنْ أَمْرٍ یَکُونُ اے معبود! میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ تو بادشاہ ہے […]

نماز تہجد کے بعدامام موسی کاظم ؑ کی دعا

علی بن حدید نے روایت کی کہ حضرت امام موسی کاظم ؑ نماز تہجد سے فارغ ہو نے کے بعدسجدے میں جا کر یہ دعا پڑھتے تھے: لَکَ الْمَحْمَدَۃُ إنْ أَطَعْتُکَ، وَلَکَ الْحُجَّۃُ إنْ عَصَیْتُکَ، لاَ صُنْعَ لِی وَلَا لِغَیْرِی فِی إحْسَانٍ إِلَّا بِکَ، حمد تیرے ہی لئے ہے اگر میں تیری اطاعت کروں اور […]