دعائے کمیل

دعائے کمیل مخصوص دعاؤں کی فہرست میں ملاحظہ فرمائیں۔ ?

صبح کی نماز نافلہ و فریضہ کے درمیان سو مرتبہ پڑھیں

شیخ جعفر بن احمد قمیؒ نے کتاب عروس میں امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ حق تعالیٰ اس شخص کو جنت میں ایک محل عطا کرے گا جو صبح کی نماز نافلہ وفریضہ کے درمیان سو مرتبہ کہے سُبْحَانَ رَبِّی الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیہِ پاک ہے میرا ربِ عظیم اور حمد […]

شب جمعہ سحری کے وقت کی دعا

شیخؒ و سیدؒ اور دیگر بز رگو ں کا فرمان ہے کہ شب جمعہ سحری کے وقت یہ دعا پڑھیں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَھَبْ لِیَ الْغَداةَ رِضَاکَ اے معبود محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نا زل فرما آج کی صبح مجھے اپنی رضا عطا فر ما وَأَسْکِنْ قَلْبِی خَوْفَکَ وَاقْطَعْہُ عَمَّنْ سِواکَ […]

نماز صبح سے پہلے تین مرتبہ پڑھیں

روایت ہے کہ جو شخص نماز صبح سے پہلے تین مرتبہ یہ ورد کرے تو اسکے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں چاہے دریا کی جھاگ سے بھی زیادہ ہی کیوں نہ ہوں : أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِی لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إلَیْہِ میں اس خدا سے مغفرت چاہتا ہوں جسکے سوا کوئی معبود […]

صبح جمعہ کے طلوع ہونے کے بعد کی دعا

صبح جمعہ کے طلوع ہونے کے بعد یہ دعا پڑھیں أَصْبَحْتُ فِی ذِمَّةِ اللہِ، وَذِمَّةِ مَلائِکَتِہِ وَذِمَمِ أَنْبِیائِہِ وَرُسُلِہِ عَلَیْھِمُ اَلسَّلاَمُ میں نے صبح کی ہے خدا کی پناہ میں اور اس کے فرشتوں کے زیر حفاظت اور اس کے انبیاء اور رسل کے زیر حمایت کہ ان پر سلام ہو وَذِمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ […]