گھر سے نکلتے وقت پڑھنے کی چند دعائیں
یہ آٹھ دعائیں ہیں ۔ ﴿پہلی دعا ﴾ امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے گھر سے باہر جانے کا اردہ کرے تو تین مرتبہ کہے اللہ أَکْبَرُ۔ اللہ بزرگ تر ہے۔ تین مرتبہ کہے : بِاللّٰهِ أَخْرُجُ وَبِاللّٰهِ أَدْخُلُ وَعَلَى اللّٰهِ أَتَوَكَّلُ خدا کے ساتھ با ہر نکلتا ہوں […]