اٹھارہویں رات کی نماز
یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ کوثر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
This author has yet to write their bio.
Meanwhile lets just say that we are proud syed Ali contributed a whooping 689 entries.
یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ کوثر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إلَی اتِّباعِ آثارِہِ، اور اس میں میرے اعضاءکو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف […]
یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔ اسی رات تقدیر بنتی ہے اور روح کہ جو ملائکہ میں سب سے عظیم ہے وہ اسی رات […]
یہ پچاس رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ زلزال پڑھے تاہم ظاہراً اس سے مراد یہ ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ سورہ زلزال پڑھے کیونکہ ایک رات میں پچیس سو مرتبہ سورہ زلزال پڑھنا بہت مشکل ہے : واضح رہے […]
اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے وَسَھِّلْ سَبِیلِی إلٰی خَیْراتِہِ، اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما وَلَا تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر یَا ہادِیاً إلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ ۔ اے روشن حق […]
آٹھ رکعت نماز ،جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد جو سورہ چاہے پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ الْجِنانِ، اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے وَأَغْلِقْ عَنِّی فِیہِ أَبْوابَ النِّیرانِ اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ، اور آج مجھے قرآن پڑھنے کی توفیق دے یَا مُنْزِلَ السَّکِینَةِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ ۔ اے ایمان داروں کے دلوں […]
آٹھ رکعت نماز ،جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد جو سورہ چاہے پڑھے:واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں اکیسویں رات کے باقی اعمال: کفعمی نے سید ؒ سے نقل کیا ہے کہ رمضان کی اکیسویں رات یہ دعا پڑھے: […]
یہ وہ دن ہے جس میں امیرالمومنینؑ شہید ہوئے پس اس میں حضرتؑ کی زیارت پڑھنا مناسب ہے اور بہترہے کہ اس میں حضرت خضرؑ کے کلمات دہرائے جائیں جو زیارت ہی کے مشابہ ہیں اور یہ کلمات کتاب ہدیۃ الزائر میں مذکور ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلٰی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے یَا […]