• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُوسَی الَّذِی ارْتَضَیْتَہُ وَرَضَّیْتَ بِہِ مَنْ شِئْتَ مِنْ خَلْقِکَ۔

اے معبود علی بن موسیٰ(ع) پر درود بھیج کہ جن کو تو نے پسند فرمایا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہے پسند کر لیتا ہے

اَللّٰھُمَّ وَکَمَا جَعَلْتَہُ حُجَّةً عَلَی خَلْقِکَ وَقائِماً بِأَمْرِکَ وَناصِراً لِدِینِکَ وَشاھِداً عَلَی عِبادِکَ

اے معبود جس طرح تو نے قرار دیا ان کو اپنی مخلوق پر حجت قائم کیا اپنے امر پر مدد گار بنایا اپنے دین کا اور گواہ بنایا اپنے بندوں پر

 وَکَمَا نَصَحَ لَھُمْ فِی السِّرِّ وَالْعَلانِیَةِ وَدَعا إلَی سَبِیلِکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ

اور جس طرح انہوں نے عیاں و نہاں ان کی خیر خواہی کی اور ان کو دانش مندی اور بہترین نصیحت کے ساتھ تیرے راستے کیطرف بلایا

 فَصَلِّ عَلَیْہِ أَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ أَوْلِیائِکَ وَخِیَرَتِکَ مِنْ خَلْقِکَ إنَّکَ جَوادٌ کَرِیمٌ۔

اسی طرح تو بھی ان پر رحمت کر وہ بہترین رحمت جو تو نے مخلوقات میں سے اپنے والیوں اور برگزیدوں میں سےکسی ایک پر کی ہیبے شک تو بہت دینے والا ہے سخی۔

?