روایت ہے کہ جو شخص روزِ جمعہ یا غیر جمعہ بعد نماز فجر و ظہر یہ صلوات پڑھے تو وہ مرنے سے پہلے حضر ت قائم ﴿عج﴾ کا دیدار کریگا۔ جو یہ صلوا ت سو مرتبہ پڑ ھے تو حق تعالیٰ اسکی ساٹھ حاجات پوری کر ے گا۔ تیس حاجات دنیا میں اورتیس حاجات آخر ت میں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ
اے معبود محمدؐ وآل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور انکے ظہور میں تعجیل فرما