شب و روزِ بعثت ، امام علیؑ کی تین زیارات
امیرالمؤمنین ؑ کی زیارت پڑھنا کہ جو اس رات کے تمام اعمال سے بہتر وافضل ہے، روز مبعث یعنی حضرت رسولؐ اللہ کے مبعوث ہونے کا دن 27 رجب ہے اس رات اور دن میں تین زیارتیں ہیں اور وہ یہ ہیں۔ پہلی زیارت رجبیہ اس زیارت کا آغاز اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَائِہٖ […]