دعا انت السلام ومنک السلام

ابن بابویہؒ سے منقول ہے کہ جب تسبیح فاطمہ زہرا ؑ پڑھ چکیں تو یہ کہیں اَللّٰھُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْکَ السَّلاَمُ، وَلَکَ السَّلاَمُ، وَ إلَیْکَ یَعُودُ السَّلاَمُ اے معبود تو سلامتی والا ہے، سلامتی تیری طرف سے ہے ،سلامتی تیرے ہی لیے ہے اور سلامتی کی بازگشت تیری ہی طرف ہے سُبْحَانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ […]

دعا رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا

شیخ کفعمی فرماتے ہیں ہر نماز کے بعد یہ کہیں : رَضِیتُ بِاللهِ رَبّاً وَبِالْاِسْلامِ دِیناً وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیّاً میں راضی ہوں اس پر کہ اللہ میرا رب، اسلام میرا دین، محمدؐ میرے نبی وَبِعَلِیٍّ إمَاماً وَبِالْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ وَعَلِیٍّ وَمُحَمَّدٍ وَجَعْفَرٍ وَمُوسی وَعَلِیٍّ اورعلیؑ میرے امام ہیں۔ نیز حضرت حسنؑ و حسینؑ […]